
تہران: ایران نے قطر میں امریکا کی العدید ائربیس پر میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی۔
ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے جواب میں آج قطر اور عراق کے امریکی فوجی اڈوں پر حملہ کیا۔
ایرانی سکیورٹی حکام کی جانب سے کہا گیا ہےکہ قطر میں امریکی ائیربیس پرحملےمیں اتنے ہی بم استعمال کیے جتنےامریکا نے ایرانی جوہری تنصیبات پر کیے تھے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کے خلاف آپریشن کو ‘بشارت فتح’ کا نام دیا ہے۔
Leave a Reply