ایران نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان جہازوں پر 92 ہزار ٹن ایل پی جی لدی ہے۔
اس سے پہلے ایران ترکیہ کے ایک بحری جہاز کو بھی آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے چکا ہے۔
ترکیہ کو اجازت ملنے کے بعد فرانس اور اٹلی نے اپنے جہازوں کو نکالنے کے لیے ایران سے براہ راست رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔

























Leave a Reply