ایران نے ایک بار پھر میزائل داغ دیے، اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے


ایران نے ایک بار پھر میزائل داغ دیے، اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے

فوٹو: ایرانی میڈیا

تہران: ایران نے ایک دفعہ پھر اسرائیل کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ 

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے نیا حملہ کردیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرائیلی شہروں کو بلیسٹک میزائلوں سمیت دیگر میزائلوں سے نشانہ بنایا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *