Skip to content
  • Monday, 9 February 2026
  • 12:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران میں نوبیل انعام یافتہ سماجی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان سے تعلق رکھنے والے اماراتی کرکٹرکو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے واپس بھجوادیا
  • ’ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے‘، ٹرمپ کا ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
  • آئی سی سی کی درخواست پر محسن نقوی کا وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ
  • بھارت کیساتھ کھیلنےکیلئے آئی سی سی کی پاکستان کو منانےکی کوششیں، پاکستان بنگلادیش سے زیادتی کے ازالےکا خواہاں
  • جماعت اسلامی نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے امیدوار کو ٹکٹ جاری کردیا
Headline تازہ ترین

ایران میں نوبیل انعام یافتہ سماجی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی

DAILY MITHAN Feb 8, 2026 0


ایران میں نوبیل انعام یافتہ سماجی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی

فوٹو: فائل

ایران کی ایک عدالت نے نوبیل امن انعام یافتہ سماجی کارکن نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنا دی۔ 

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نرگس محمدی کے وکیل کا بتانا ہے کہ انہیں جرائم کے ارتکاب کے لیے اجتماع اور سہولت کاری کے الزام میں 6 سال قید کی سزا دی گئی ہے جبکہ ملک چھوڑنے پر 2 سال کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔

وکیل نے بتایا کہ عدالت نے انہیں پروپیگنڈا  کے الزام میں مزید ڈیڑھ سال قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ دو سال کے لیے مشرقی صوبے جنوبی خراسان کے شہر خوسف میں جلاوطنی کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

ایرانی قانون کے تحت مختلف مقدمات میں دی گئی سزائیں بیک وقت نافذ ہوتی ہیں۔

وکیل نے امید ظاہر کی ہے کہ نرگس محمدی کی خراب صحت کے پیش نظر انہیں علاج کے لیے عارضی طور پر ضمانت پر رہا کیا جا سکتا ہے۔

53 سالہ نرگس محمدی گزشتہ 25 برسوں سے سزائے موت کے خلاف مہم اور خواتین کے لیے لازمی حجاب کے قانون پر تنقید کے باعث بار بار مقدمات کا سامنا کرتی رہی ہیں اور جیل بھی جاچکی ہیں۔

ایران میں سزائے موت کے خلاف ان کی مہم کے اعتراف میں نرگس محمدی کو 2023 میں امن کا نوبیل انعام دیا گیا تھا۔ اس وقت وہ جیل میں تھیں اس لیے ان کی جانب سے یہ انعام ان کے بچوں نے وصول کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان سے تعلق رکھنے والے اماراتی کرکٹرکو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے واپس بھجوادیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
’ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے‘، ٹرمپ کا ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی کی درخواست پر محسن نقوی کا وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیساتھ کھیلنےکیلئے آئی سی سی کی پاکستان کو منانےکی کوششیں، پاکستان بنگلادیش سے زیادتی کے ازالےکا خواہاں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
جماعت اسلامی نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے امیدوار کو ٹکٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں3 دن قبل لگی آگ اب تک نہ بجھ سکی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے پاکستان سے بھارت کیخلاف ورلڈکپ میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں میں بیداری اور نیند کے حوالے سے 5 اقسام دریافت
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں، یہاں آنے والی کسی بھی اسرائیلی فورس کا مقابلہ کریں گے: صومالی صدر
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور لوئر مال میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر 16 سالہ نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنےکے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ دہی کھانے سے صحت کو ہونے والے 4 فوائد
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کیخلاف بہترین کارکردگی پر ڈیل اسٹین نے نیپال کو اپنی خدمات پیش کردیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
ریاض میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز، بھارت کو ناکوں چنے چبوانے والے پاکستان کے فتح 2 سمیت دیگر میزائل بھی موجود
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی میں جاری ونٹر اولمپکس میں اولمپک تاریخ کے مہنگے ترین میڈلز دیے جائیں گے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ نے سخت مقابلےکے بعد نیپال کو 4 رنز سے شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ پر فائرنگ کرنے کے شبہے میں گرفتار شخص دبئی سے ماسکو منتقل
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں سب سے زیادہ احمق فرد کون ہے؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
وہ کیا چیز ہے جو دنیا کے امیر ترین شخص کے خیال میں دولت نہیں خرید سکتی؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
لاہور میں علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت منائی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026