ایران کے سرکاری ٹی وی نے ضلع میناب میں امریکی اور اسرائیلی فوج کے حملوں سے شہید 168 ایلیمنٹری اسکول کی طالبات میں سے چند کی آخری ویڈیو جاری کردی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق شجرطیبہ ایلیمنٹری اسکول نے مہدوی دسترخوان کا اہتمام کیا تھا۔ اسکول پر ہفتے کو دہشت گرد حملہ ایسے وقت کیا گیا جب بچے تعلیم حاصل کررہے تھے۔
کمسن طالبات کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
یاد رہے کہ کچھ روز قبل امریکا نے ایران کے شہر مناب میں لڑکیوں کے اسکول پر حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں 168 طالبات شہید ہوگئی تھیں۔


























Leave a Reply