Skip to content
  • Monday, 16 February 2026
  • 7:36 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا

حالیہ پوسٹس

  • آخر فروری کا مہینہ 28 دنوں کا کیوں ہوتا ہے؟
  • سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
  • ٹیریان وائٹ کے بارے میں یلدا حکیم سے منسوب بیانات ڈیپ فیک ہیں
  • راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے بولر بن گئے
  • صوابی میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری، موٹروے بند، مسافر رل گئے
تازہ ترین

ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا

DAILY MITHAN Feb 16, 2026 0


ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا

فوٹو: فائل

ایرانی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘ مشقوں کا آغاز کردیا۔

ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان مشترکہ مشقوں کی نگرانی اور فیلڈ مانیٹرنگ پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد پاکپور کررہے ہیں۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق جنگی مشقوں کے بنیادی مقاصد میں پاسداران انقلاب بحریہ کی یونٹس کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینا، آبنائے ہرمز کے علاقے میں ممکنہ سکیورٹی اور فوجی خطرات کی صورت میں جوابی فوجی کارروائی سے متعلق منصوبوں کا جائزہ لینا اور خلیج و بحیرۂ عمان میں ایران کی جغرافیائی و اسٹریٹجک  اہمیت کا مؤثر استعمال شامل ہے۔

خیال رہے کہ پاسداران انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز میں بحری مشقوں میں کا اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب  امریکی صدر ٹرمپ مشرق وسطیٰ میں ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کے اشارہ دیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آخر فروری کا مہینہ 28 دنوں کا کیوں ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
ٹیریان وائٹ کے بارے میں یلدا حکیم سے منسوب بیانات ڈیپ فیک ہیں
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے بولر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
صوابی میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری، موٹروے بند، مسافر رل گئے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ دلچسپ مقابلےکے بعد اٹلی کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آپ ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی بہتر ہو کر 6/9 پارشل ہوگئی: میڈیکل رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
پارٹی میں آئی فون جیتنے والا شخص ڈبے کے اندر ڈیوائس کی جگہ ٹائلز کو دیکھ کر دنگ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
بچے کی پیدائش پر والدکو چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کو خط، عمران خان کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
یو اے ای کی سلامتی و استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
ہانیہ کے ساتھ عاصم اظہر کی ویڈیو وائرل، سابقہ منگیتر میرب کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
گاڑی مالکان اب شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان نے یو اے ای کو شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت سے شکست پر ٹیم مینجمنٹ مایوس، آئندہ میچ میں بابر اور شاہین کو بٹھانے پر غور
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
اینڈرائیڈ فون کی صفائی کیسے کریں؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ، ملزم گرفتار
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
محمد یوسف کا کرکٹ میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے جاں بحق افراد کے ورثا سے ملاقاتیں شروع کردیں
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 اور دوسری کی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری، پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026