Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 3:51 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی

حالیہ پوسٹس

  • پشاور زلمی کا بابراعظم کو ریٹین اور صائم ایوب کو ریلیز کرنے کا فیصلہ
  • عمران خان کے کہنے پر انہیں آنکھ کے پروسیجر کیلئے پمز لے جایا گیا: وزیر قانون
  • خاتون سے ہراسانی کا الزام، گورنر سندھ نے سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف محتسب کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
  • وفاق پختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہا ہے، 4400 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں: سہیل آفریدی
  • فائر سیفٹی کیخلاف ورزی پر صدر میں 200 سے زائد دکانیں سیل
Headline تازہ ترین

اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


عدم اعتماد کا معاملہ: اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی

 میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عدم اعتماد سے متعلق سوال پر کہا ہےکہ اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے  کہا کہ جہاں کوتاہی نظر آئے گی وہاں افسر کے خلاف کارروائی ہوئی، شہرمیں الزام ایک ادارہ دوسرے ادارے پر اور ایک سیاسی جماعت دوسری جماعت پر ڈالتی ہے، ٹرانفسر پوسٹنگ مسئلہ کا حل نہیں ہے، مگر مسائل کو حل کرنا ہے،  شہر کام کا طلب گار ہے، ہمیں مل کر شہر کے مسائل کو حل کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ  ایسا نہیں ہوسکتا کہ سیاسی رہنماؤں پر تنقید ہو افسران کے خلاف کارروائی نہ ہو، یہ نہیں ہوسکتا کہ افسران کام نہ کریں اور گالیاں ہم کھائیں، میں بھروسہ کرتا ہوں لوگوں پر جب وہ ذمہ داری کا کہتے ہیں، 26 سڑکوں پر ساڑھے 5 ارب خرچ کیے جائیں گے، منافقوں کا کچھ نہیں کہہ سکتا کہاں سڑکیں بنا رہے ہیں، یہ میری عوام کا پیسہ ہے، میرا ذاتی پیسہ نہیں ہے نہ ہی چندے کا ہے۔

حافظ نعیم یہاں تصویر لگاتے ہیں، لاہور میں لگا کر دکھائیں گے؟ میئر کراچی

میئر کراچی نے جماعت اسلامی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آگ لگ جاتی ہے بجھ جاتی ہے، جس کا نقصان ہوتا ہے اس سے پوچھو کیا گزرتی ہے،  ہمارے ہاں ایک ٹرینڈ بن گیا ہے سانحات پر ہم سیاست کرتے ہیں، ہم بیان بازی میں مرتضیٰ وہاب کو نیچا نہیں دکھاتے ہیں، یہ شہر میرا ہے، کیا میں اپنے گھر پر آپ کی تصویر لگا سکتا ہوں، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم یہاں تصویر لگاتے ہیں، لاہور میں لگا کر دکھائیں گے؟ شاہراہ فیصل کو انہوں نے بلاک کردیا جس سے عوام کو پریشانی ہوئی۔

یونیورسٹی روڈ ، اولڈ سٹی ، آئی آئی چند دیگر روڈ کو بہتر کرینگے: مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ سب کی ذمہ داری ہے ڈومین میں رہتے ہوئے کام کریں، کوئی شہری نہیں چاہتا ادارے آ کر اس کو بتائیں میں کام نہیں کرسکتا، کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی بھی اس شہر کی بہتری کے لیے کام کریں گے، یونیورسٹی روڈ ، اولڈ سٹی ، آئی آئی چند دیگر روڈ کی سڑک کو بہتر کریں گے،4 کوریڈور کو بھی بنانے جا رہے ہیں، پہلوان گوٹھ ، شاہراہ فیصل سے ناتھا خان تک جانے والے راستے  پرکوریڈور بنائیں گے، راشد منہاس روڈ اور سرشاہ سلیمان روڈ پر کوریڈور بنائیں گے، کوشش کر رہے ہیں وسائل کو احسن انداز سے خرچ کریں۔

 میئر کراچی کاکہنا تھا کہ انتخابات کا منشور تھا لوگوں کی زیادہ سے زیادہ خدمت کریں، کورنگی کازوے برج ہم نے کھول دیا ہے، مرغی خانہ برج کو مارچ تک کھول دیں گے اورکیٹل کالونی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے برج کا کام فروری تک مکمل کرلیں گے۔

عدم اعتماد کے سوال پر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کیا وزیر اعظم گھر جا رہےہیں؟ اگر وزیراعظم نہیں جا رہے تو میں بھی نہیں جارہا،  مصطفیٰ بھائی کو وزیر اعظم سے پوچھنا ، یہ ماجرا کیا ہواہے،  وزیر اعظم صاحب گل پلازا سانحہ کے بعد یہاں آئے نہیں، خالد مقبول صدیقی ، مصطفیٰ کمال بھی گل پلازا نہیں گئے، حافظ نعیم گئے تھے مگر ان کا پوسٹر نہیں نظر نہیں آیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پشاور زلمی کا بابراعظم کو ریٹین اور صائم ایوب کو ریلیز کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے کہنے پر انہیں آنکھ کے پروسیجر کیلئے پمز لے جایا گیا: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
خاتون سے ہراسانی کا الزام، گورنر سندھ نے سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف محتسب کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
وفاق پختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہا ہے، 4400 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
فائر سیفٹی کیخلاف ورزی پر صدر میں 200 سے زائد دکانیں سیل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت پرلاہور ائیرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
13 سالہ بچے نے پبھرے سمندر میں 4 گھنٹے تیر کر اپنے خاندان کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون شوہر کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد تنسیخ نکاح کیلئے عدالت جاسکتی ہے: اسلامی نظریاتی کونسل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اس شفاف ٹیپ کو آپ چپکانے سے ہٹ کر ان حیران کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات، پی ٹی آئی کا فورسز کیخلاف مہم میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
چھٹیاں گزارنے جاپان جانیوالی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر جان کی بازی ہار گئی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
سابق آئی جی پنجاب عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری 03 فروری ، 2026
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘اپنی ہی دکان میں نوکری کی’، سینئر اداکار عمران قریشی مالی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں برآمد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
متوفی خاتون کے شوہر پر تشدد کا معاملہ، شہری کا میڈیکل کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
مجھے فقیر بنا دیا ہے، میرے پاس کوئی انٹرویو کیلئے نہ آئے،’ اداکار راشد محمود یوٹیوبرزپر برہم
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے دستبرداری کی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای میں شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
دکانداروں نے گاہکوں کو باہر نکلنے سے روکا، سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026