Skip to content
  • Monday, 26 January 2026
  • 12:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار اندر جائیگی اسکے بعد عمارت سیل کردینگے، ڈی سی

حالیہ پوسٹس

  • کاش اپنا گھر بچوں کے نام نہ کیا ہوتا، مرتے دم تک اسکا رنج رہے گا: گلوکارہ ترنم ناز
  • حالیہ شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
  • کراچی میں سردی کی شدت کب تک رہے گی؟
  • پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح عبور کرگیا
  • امریکی یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی بیٹی کو برطرف کر دیا
تازہ ترین

آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار اندر جائیگی اسکے بعد عمارت سیل کردینگے، ڈی سی

DAILY MITHAN Jan 26, 2026 0


سانحہ گل پلازہ: آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار اندر جائیگی اسکے بعد عمارت سیل کردینگے، ڈی سی

79 لاپتا افراد میں سے 13 کے ورثا نے اب تک ڈی این اے سیمپل نہیں دیے: ڈپٹی کمشنر کی گفتگو__فوٹو: سوشل میڈیا

کراچی: ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ  گل پلازہ میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں ڈی سی نے کہا کہ آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار اندر جائے گی اس کے بعد عمارت سیل کردی جائے گی، اب بھی کسی کا پیارا لاپتا ہے تو رابطہ کرسکتا ہے۔

ڈی سی کے مطابق 79  لاپتا افراد میں سے 13 کے ورثا نے اب تک ڈی این اے سیمپل نہیں دیے، 30 لاشوں کا ڈیٹا حکومت کو بھیجاجا چکا تاکہ ورثا کو ادائیگی کی جاسکے۔

دوسری جانب  ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے  بتایا کہ غفلت اور لاپرواہی کے تمام پہلو سامنےلائے جائیں گے ، تحقیقات کی جارہی ہیں کہ آگ لگنے کے بعد بھی دروازے کیوں نہیں کھولےگئے۔

واضح رہے کہ  سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق 73 افراد میں سے 23 کی شناخت ہوگئی ہے۔

کراچی میں گزشتہ ہفتے 17 جنوری کی رات گل پلازہ میں آگ لگی تھی جس نے پوری عمارت کو تباہ کردیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کاش اپنا گھر بچوں کے نام نہ کیا ہوتا، مرتے دم تک اسکا رنج رہے گا: گلوکارہ ترنم ناز
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
حالیہ شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سردی کی شدت کب تک رہے گی؟
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح عبور کرگیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
امریکی یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی بیٹی کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد سوار
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ نے خان کا پوچھا؟
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کی مختلف ریاستوں میں مظاہرے
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
دُکھی ماں کی بددعا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی کلائمر ایلیکس ہان ولڈ نے حفاظتی سامان کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت سر کرلی
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
مشہور برطانوی صحافی سر مارک ٹلی 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوجی کتا ڈوگلز ریٹائر ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات میں بارش، موسم سرد ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی بحری جہاز غزہ کیلئے 4 ہزار ٹن امدادی سامان لیکر روانہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران کشیدگی سے فضائی آپریشن متاثر، فرانس کی مشرق وسطیٰ کیلئے پروازیں معطل
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن سکیورٹی کیلئے نیا قانون نافذ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
امریکا کی متعدد ریاستوں میں شدید برفانی طوفان، درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا، 7 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پولیس موبائل پردہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
پاکستان
وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کیوں ہورہی صوبائی حکومت اسکا جواب دے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
ریسکیو آپریشن کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی خبروں کی تردید، دعوے من گھڑت اور بے بنیاد قرار
DAILY MITHAN Jan 25, 2026