آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے میچ آفیشلزکا اعلان


آئی سی سی  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے  فائنل کیلئے میچ آفیشلزکا اعلان

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کےدرمیان 11 جون سے لارڈز میں کھیلاجائےگا/فوٹوفائل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )   ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے  فائنل کےلیےمیچ آفیشلزکا اعلان کردیا۔

آئی سی سی  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  کے فائنل  میں کرس گیفنی اور رچرڈ ایلن گورتھ  آن فیلڈ امپائرز ہوں گے جب کہ انگلینڈکے  رچرڈ کیٹل بورو ٹی وی اور   نیتین مینن فورتھ امپائرکے فرائض سرانجام دیں گے۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کے جواگل سری ناتھ میچ ریفری ہوں گے۔

واضح رہے کہ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آسٹریلیا  اور  جنوبی افریقا کےدرمیان 11 جون سے لارڈز میں کھیلاجائےگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *