Skip to content
  • Monday, 16 February 2026
  • 9:18 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انگلینڈ دلچسپ مقابلےکے بعد اٹلی کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کی سری لنکن پولیس افسران کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں ٹریننگ کی پیشکش
  • نوجوانوں میں تیزی سے عام ہونے والے عارضے انزائٹی کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
  • دل کی اچھی صحت کیلئے رات کے کھانے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟
  • سابق امریکی صدر باراک اوباما
  • پاکستانی ہونےکے ناتے مجھے افسوس ہےکہ خیبرپختونخواکے بچے پتھرکے زمانے میں رہتے ہیں، مریم نواز
Headline تازہ ترین

انگلینڈ دلچسپ مقابلےکے بعد اٹلی کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

DAILY MITHAN Feb 16, 2026 0


ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ دلچسپ مقابلےکے بعد اٹلی کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

فوٹو: رائٹرز

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 29  ویں میچ میں انگلینڈ نے دلچسپ مقابلےکے بعد  اٹلی کو 24 رنز سے شکست دے دی۔

کلکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں  انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں ے 7  وکٹ کے نقصان  پر 202 رنز  بنائے۔

انگلینڈ کی جانب سے ول جیکس 53 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ ٹام بینٹن 30 ، فل سالٹ 28 اور سیم کرن 25 رن کے ساتھ نمایاں رہے۔

اٹلی کے گرانٹ اسٹیورٹ اور کرشن کالوگماگے نے دو دو  وکٹیں حاصل کیں۔

203 رنز کے ہدف کے جواب میں اٹلی کی ٹیم نے بھی خوب مقابلہ کیا اور آخری اوورکی آخری گیند پر 178 رنز  بنا کر  آؤٹ ہوگئی۔

اٹلی کی جانب سے بین مینینٹی نے 60،گرانٹ اسٹیورٹ  نے 45 اور جسٹن موسکا نے 43 رنز بنائے۔

انگلینڈ کی ٹیم  اٹلی کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان کی سری لنکن پولیس افسران کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں ٹریننگ کی پیشکش
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوانوں میں تیزی سے عام ہونے والے عارضے انزائٹی کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
دل کی اچھی صحت کیلئے رات کے کھانے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
سابق امریکی صدر باراک اوباما
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
پاکستانی ہونےکے ناتے مجھے افسوس ہےکہ خیبرپختونخواکے بچے پتھرکے زمانے میں رہتے ہیں، مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
آخر فروری کا مہینہ 28 دنوں کا کیوں ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
ٹیریان وائٹ کے بارے میں یلدا حکیم سے منسوب بیانات ڈیپ فیک ہیں
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے بولر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
صوابی میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری، موٹروے بند، مسافر رل گئے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آپ ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی بہتر ہو کر 6/9 پارشل ہوگئی: میڈیکل رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
پارٹی میں آئی فون جیتنے والا شخص ڈبے کے اندر ڈیوائس کی جگہ ٹائلز کو دیکھ کر دنگ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
بچے کی پیدائش پر والدکو چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کو خط، عمران خان کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
یو اے ای کی سلامتی و استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
ہانیہ کے ساتھ عاصم اظہر کی ویڈیو وائرل، سابقہ منگیتر میرب کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
گاڑی مالکان اب شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان نے یو اے ای کو شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت سے شکست پر ٹیم مینجمنٹ مایوس، آئندہ میچ میں بابر اور شاہین کو بٹھانے پر غور
DAILY MITHAN Feb 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری، پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026