Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 9:48 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انقلاب ایران کی سالگرہ پر سپاہ پاسداران کا پیغام

حالیہ پوسٹس

  • بچوں کی فحش ویڈیوز پر سزا 10 سال اور جرمانہ 50 لاکھ کرنیکی تجویز، بل منظور
  • اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک
  • ٹرانسپیرنسی کی کرپشن سے متعلق پاکستان کی رپورٹ میں پریشان کن انکشافات
  • ایپسٹین اسکینڈل: موساد کا مبینہ کردار
  • انقلاب ایران کی سالگرہ پر سپاہ پاسداران کا پیغام
تازہ ترین

انقلاب ایران کی سالگرہ پر سپاہ پاسداران کا پیغام

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


دشمن کے جنگی منصوبوں کی ناکامی ایران کی دفاعی قوت کا ثبوت ہے: انقلاب ایران کی سالگرہ پر سپاہ پاسداران کا پیغام

فوٹو: فائل

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے انقلاب اسلامی کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری بیان میں دشمنوں کی حالیہ سازشوں اور جنگی منصوبوں کی ناکامی کو ایران کی دفاعی طاقت، عوامی بصیرت اور قومی وحدت کی روشن علامت قرار دیا ہے۔

 انقلاب اسلامی کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ گزشتہ سینتالیس سالوں  کے دوران ایران اور ایرانی قوم کے خلاف دشمنوں کو پے در پے شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔

بیان میں بارہ روزہ جنگ اور دہشت گردی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ ان سازشوں کا مقصد  ایران کو کمزور کرنا اور ملک کو تقسیم کرنا تھا، تاہم یہ تمام منصوبے ناکام ثابت ہوئے اور عالمی استکبار کی بے بسی نمایاں ہوگئی۔

بیان میں  مزید کہا گیا کہ دشمن  ایران کو  غلامی کے دور میں لے جانے کا خواب دیکھ رہے ہیں، لیکن ایرانی باشعور قوم اس حقیقت سے آگاہ ہے کہ یہ سب دشمن کی سازش ہے ، اس لیے یہ خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

سپاہ پاسداران نے واضح کیا کہ  ایران نے حالیہ کشیدگی کے دوران جنگی تیاری اور مضبوط دفاعی قوت کا مظاہرہ کیا  اور ملک کی سلامتی کے خلاف ہر سازش کا بروقت اور فیصلہ کن جواب دیا۔

بیان کے اختتام پر سپاہ پاسداران نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج کے دن ملک گیر ریلیوں میں بھرپور شرکت کرکے قومی اقتدار، بیداری اور یکجہتی کا واضح پیغام دنیا تک پہنچائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بچوں کی فحش ویڈیوز پر سزا 10 سال اور جرمانہ 50 لاکھ کرنیکی تجویز، بل منظور
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
ٹرانسپیرنسی کی کرپشن سے متعلق پاکستان کی رپورٹ میں پریشان کن انکشافات
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین اسکینڈل: موساد کا مبینہ کردار
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا ایران کیخلاف دوسرا بحری بیڑہ تعینات کرنےکا عندیہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر دباؤ بڑھانےکیلئے امریکا کا ایرانی تیل بردار جہازوں کو قبضے میں لینے پر غور
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں خطرناک ترین امریکی ممنوعہ تھرموبیرک بموں کے استعمال کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
بیرسٹر علی ظفر نے نیٹ بلنگ سے متعلق نیپرا کے اعلان کو بم قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
افغان سیاسی پناہ گزین ملا خیل 12 سالہ لڑکی کے اغوا و زیادتی کا مجرم قرار
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
ملاکنڈ میں امن و امان کی ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف ایک نارمل میچ ہوگا، 2 میچز کی جیت کا اعتماد لےکر جائیں گے: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ہماری پارٹی میں عمران خان کے بعد ہرکوئی کہتا ہے وہ لیڈر ہے، جنید اکبر
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے ایک اور گولڈ میڈل سینے پر سجا لیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی مشق گولڈن ایگل کا انعقاد، جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
’اس سے بہت بڑا طبقہ محروم ہوجائے گا‘، سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مستردکردی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی نے اربوں ڈالر کمالیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
انجیکشن لگانےکے باوجود عمران خان کی متاثرہ آنکھ میں 10فیصد بھی بہتری نہیں آئی، مریم ریاض وٹوکا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی چیٹ بوٹس سے طبی مشوروں کا حصول خطرناک ہوسکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026