Skip to content
  • Wednesday, 28 January 2026
  • 1:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتیں غیر محفوظ قرار

حالیہ پوسٹس

  • گل پلازہ میں آگ کیسے لگی اور کتنی اموات ہوئیں؟ کمشنر کراچی نے حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی
  • پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
  • ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
  • ‘تصویروں کی بات نہیں دل جُڑے ہونے چاہئیں’، بیٹے کی شادی پر مریم کیساتھ تصاویر کے سوال پر کیپٹن صفدر کا جواب
  • یکے بعد دیگرے کیسز میں سزائیں، عمران کی رہائی کے امکانات مزید معدوم
Headline تازہ ترین

اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتیں غیر محفوظ قرار

DAILY MITHAN Jan 28, 2026 0


اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتیں غیر محفوظ قرار

والڈ سٹی اتھارٹی نے پتنگ بازی کی اجازت کیخلاف درخواست میں رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروادی/ فائل فوٹو

لاہور: والڈ سٹی اتھارٹی نے اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتوں کو غیر محفوظ قرار دے دیا۔

والڈ سٹی اتھارٹی نے پتنگ بازی کی اجازت کے خلاف درخواست میں رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروادی، جس میں بتایا گیا ہے کہ بسنت سے قبل اندرون لاہور کی خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  اندرون لاہور کی 346 خستہ حال عمارتوں میں سے 183 عمارتیں ناقابل مرمت قرار دی گئی ہیں جبکہ انتہائی خستہ حال 92 عمارتیں خالی کروا لی گئی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 254 خطرناک عمارتیں تاحال آباد ہیں جو خطرےکے باوجود خالی نہیں کرائی جا سکیں، آباد عمارتوں میں103 عمارتیں ناقابل مرمت اور 151 قابل مرمت قرار  پائی ہیں جبکہ  خالی کرائی گئی عمارتوں میں 80 عمارتیں قابل مسمار اور 12 قابل مرمت قرار دی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق خطرناک عمارتوں کی چھتیں بسنت سرگرمیوں کے لیے غیرمحفوظ ہیں، جس کیلئے  والڈسٹی اتھارٹی کے وارننگ نوٹسز اور آگاہی بینرز آویزاں کیےجا رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گل پلازہ میں آگ کیسے لگی اور کتنی اموات ہوئیں؟ کمشنر کراچی نے حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
‘تصویروں کی بات نہیں دل جُڑے ہونے چاہئیں’، بیٹے کی شادی پر مریم کیساتھ تصاویر کے سوال پر کیپٹن صفدر کا جواب
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
یکے بعد دیگرے کیسز میں سزائیں، عمران کی رہائی کے امکانات مزید معدوم
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
معروف اداکارہ لائبہ خان کامدینہ میں نکاح، دعائے خیر کی بھی تصاویر سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کی تعمیر میں کم از کم 2 سال لگیں گے: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کو دیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو ٹارچر کرنے کیلئے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے: علیمہ خان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا میں اسلام مخالف بیانات پر اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزا منسوخ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتیوں کے غیرقانونی امیگریشن کا بڑھتا رجحان عالمی سکیورٹی کیلئے سنگین چیلنج بن گیا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی نے آسٹریلیا کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ نے امیگریشن اہلکاروں کے ہاتھوں قتل شہری کو ہی اپنی موت کا ذمہ دار ٹھہرادیا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشیئر سے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
‘غزہ بورڈ آف پیس’ میں طاقت کا منبع ٹرمپ ہوں گے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
مالکی دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوئے تو امریکا عراق کی کوئی مدد نہیں کریگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی وزیراعظم کاروباری شخصیات کے ہمراہ چین پہنچ گئے
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت 5 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ:حکومت ذمہ دارکیوں ؟
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر خطاب کے دوران بدبودار مائع پھینکا گیا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
صدر زرداری سے ابوظبی پورٹس گروپ کی ملاقات، تجارتی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق
DAILY MITHAN Jan 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026