Skip to content
  • Wednesday, 11 March 2026
  • 10:44 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امیتابھ کیساتھ فلم میں کام کرکے مشہور ہونیوالے بھارتی اداکار کو دوست نے قتل کر دیا

حالیہ پوسٹس

  • پی ایس ایل 11 کی نئی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی، خصوصی نام بھی رکھ دیا گیا
  • سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
  • ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
  • پی آئی اےکی نجکاری،کابینہ کمیٹی نےفوجی فرٹیلائزرکمپنی کوکنسورشیم رکن بنانےکی منظوری دیدی
  • شمالی کوریا کا اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا تجربہ
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ کیساتھ فلم میں کام کرکے مشہور ہونیوالے بھارتی اداکار کو دوست نے قتل کر دیا

DAILY MITHAN Oct 9, 2025 0


امیتابھ کیساتھ فلم میں کام کرکے مشہور ہونیوالے  بھارتی اداکار کو دوست نے قتل کر دیا

2022 میں امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ‘جھنڈ’ میں کام کرکے مشہور ہونے والے بھارتی اداکار پریانشو کو دوست نے قتل کر دیا۔—فوٹو: بھارتی میڈیا

2022 میں امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ‘جھنڈ’ میں کام کرکے مشہور ہونے  والے  بھارتی اداکار پریانشو کو دوست نے قتل کر دیا۔

بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پریانشو جو بابو روی سنگھ چھیتری کے نام سے بھی جانے جاتے تھے کو  بدھ (8 اکتوبر) کی صبح ناگپور میں ان کےدوست نے شراب نوشی کے دوران ہونے  والے جھگڑے کے بعد قتل کر دیا۔ 

اداکار کی عمر صرف 21 سال تھی جبکہ ملزم کی شناخت 20 سالہ دھرو لال بہادر کے نام سے ہوئی ہے جسے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق پریانشو اور دھرو اچھے دوست تھے اور اکثر ایک ساتھ شراب پیتے تھے۔

منگل کو رات گئےدونوں موٹر سائیکل پر  جاری پٹکا علاقے میں واقع ایک ویران گھر میں شراب پینے گئے تھے۔ اسی رات دونوں میں جھگڑا ہوا، جس کے دوران پریانشو نے دھرو کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دی اور بعد میں سو گیا۔

پولیس کے مطابق خوفزدہ دھرو نے پریانشو کو تاروں سے باندھ کر تیز دھار آلے سے حملہ کیا۔ پریانشو  نیم برہنہ حالت میں زخمی پایا گیا، جس کے ہاتھ پاؤں پلاسٹک کی تاروں سے بندھے ہوئے تھے۔

بدھ کی صبح مقامی لوگوں کو طلاع ملی تو اسے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے  مردہ قرار دیا۔

واضح رہے کہ پریانشو نے 2022 کی فلم جھنڈ میں ایک معاون کردار ادا کیا تھا۔ فلم میں امیتابھ بچن نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
افغان طالبان رجیم کے641 کارندے ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026