امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے


اورکزئی: امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے

فائل فوٹو

اورکزئی: امن لشکر پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

جیونیو زکے مطابق اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں امن لشکر پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔

ایس ڈی پی او محبوب خان نے تصدیق کی کہ امن لشکر پر حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔

ایس ڈی پی او کا بتانا ہے کہ امن لشکر کی جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *