امریکی گلوکارہ کارڈی بی 7 سال بعد کیس جیت گئیں


نوکیلے ناخنوں سے خاتون گارڈپر حملے کا کیس: امریکی گلوکارہ کارڈی بی 7 سال بعد کیس جیت گئیں

گلوکارہ پرالزام عائد تھا کہ انہوں نے اپنے نوکیلے ناخنوں سے خاتون کے منہ پر حملہ کیا/فوٹوفائل

امریکی ریپر و گلوکارہ کارڈی بی  نے7  سال پرانا  کیس جیت لیا۔

 لاس اینجلس کی عدالت نےامریکی گلوکارہ وریپرکارڈی بی کوخاتون گارڈکے ساتھ بدسلوکی کےکیس سے بری کردیا۔

عدالت میں سماعت کے دوران جج کے فیصلے تک گلوکارہ اونگھتی رہیں۔

عدالت نے متاثرہ خاتون کی جانب سے 2 کروڑ 40 لاکھ امریکی ڈالر ہرجانے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے الزام کو بےبنیاد قرار دے دیا۔

گلوکارہ پرالزام عائد تھا کہ انہوں نے اپنے نوکیلے ناخنوں سے خاتون کے منہ پر حملہ کیا۔ 



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *