Skip to content
  • Wednesday, 28 January 2026
  • 10:29 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر خطاب کے دوران بدبودار مائع پھینکا گیا

حالیہ پوسٹس

  • ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشیئر سے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے
  • ‘غزہ بورڈ آف پیس’ میں طاقت کا منبع ٹرمپ ہوں گے: امریکی اخبار
  • مالکی دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوئے تو امریکا عراق کی کوئی مدد نہیں کریگا: ٹرمپ
  • برطانوی وزیراعظم کاروباری شخصیات کے ہمراہ چین پہنچ گئے
  • ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
Headline تازہ ترین

امریکی مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر خطاب کے دوران بدبودار مائع پھینکا گیا

DAILY MITHAN Jan 28, 2026 0


امریکی مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر خطاب کے دوران بدبودار مائع پھینکا گیا

الہان عمر پر اسپرے کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا—فوٹو: واشنگٹن پوسٹ

امریکا کی ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس الہان عمر   پر  خطاب کے دوران ایک شخص نے کوئی بدبودار مائع چیز  پھینک دی۔

مسلم رکن کانگریس کو امریکا کی ریاست منی سوٹا کے شہر میناپولیس میں ٹاون ہال میٹنگ سے خطاب کےدوران نشانہ بنایا گیا۔

امریکی رکن کانگریس مطالبہ کررہی تھی کہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوم استعفا دیں یامواخذہ کا سامنا کریں۔

مائع مواد پھینکے جانے سے الہان عمر زخمی نہیں ہوئیں جبکہ سکیورٹی پر  مامور اہلکار نے سفید فام ملزم کو حراست میں لےلیا۔

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کو صدرٹرمپ اکثر تنقید کا نشانہ بناتے رہےہیں۔ الہان عمر کے والدین کاتعلق صومالیہ سے ہےجبکہ کرسٹی نوئم کو منی سوٹا میں آئس اہلکار کے ہاتھوں ہلاکت پر تنقید کا سامنا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہوم لینڈ سکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوم اور صدر ٹرمپ کے مشیر اسٹیفن ملر پر گمراہ کن معلومات پھیلانے کاالزام ہےکہ اہلکاروں نے مظاہرہ کرنیوالے ایسے مسلح شخص کو ہلاک کیا جو  قتل عام کرنا چاہتا تھا جبکہ الیکس پریٹی کے ہاتھ میں گن نہیں تھی اور اسے گولی مارے جانےسے پہلے ہی غیر مسلح کیا جا چکا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشیئر سے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
‘غزہ بورڈ آف پیس’ میں طاقت کا منبع ٹرمپ ہوں گے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
مالکی دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوئے تو امریکا عراق کی کوئی مدد نہیں کریگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی وزیراعظم کاروباری شخصیات کے ہمراہ چین پہنچ گئے
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت 5 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ:حکومت ذمہ دارکیوں ؟
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
صدر زرداری سے ابوظبی پورٹس گروپ کی ملاقات، تجارتی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
صدر آصف زرداری سے اماراتی وزیرِ رواداری کی ملاقات، پُرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
امریکا کی جنگی مشقوں کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
امریکی بحری بیڑہ ایران کی جانب بڑھ رہا ہے، امید ہے ایران ہم سے ڈیل کرلےگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں برفانی طوفان نہ سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف حادثات میں ہلاکتیں 38 ہوگئیں
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
مشرقی وسطیٰ میں بحری بیڑےکی تعیناتی کے بعد ایران مذاکرات کا خواہشمند ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم پاکستان کا سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلیٰ، وزیراطلاعات اور میئر کراچی سے استعفےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
ایران نے حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا: نیتن یاہو کی وارننگ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا میں گرمی کی شدید لہر جاری، جنگلات میں آگ کا خطرہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی کا ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی ریٹینشن کیلئے آزاد پینل تشکیل دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
درخواست گزاروں نے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کو عدالت میں پہچاننے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی 2 سالہ چیئرمین شپ سنبھال لی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
بلوچستان حکومت نےصوبائی محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز کی تجدید شدہ فہرست جاری کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026