واشنگٹن: امریکی فوجی کتا ڈوگلز ریٹائر ہوگیا۔
امریکی محکمہ جنگ کے بیان کے مطابق امریکی فوجی کتا ڈوگلز 8 سال خدمات انجام دینے کے بعد ریٹائر ہوگیا۔
بیان میں بتایا گیا کہ ڈوگلز نے اپنے ہینڈلر سارجنٹ جسٹن پیٹن کے ساتھ خدمات انجام دیں۔
ڈوگلز نے اقوام متحدہ سے لے کر عراق میں اہم ذمہ داریاں نبھائیں۔وہ دوران ملازمت دھماکا خیر مواد کی تلاش میں سرگرداں رہا۔
امریکی محکمہ جنگ کے بیان کے مطابق ڈوگلز ریٹارمنٹ کے بعد، ہینڈلر اور ان کے خالدان کے ساتھ ریٹارمنٹ لائف گذارے گا
واضح رہے کہ چند سال پہلے ڈوگلز کے مہنگا چشمہ پہنے تصویر وائرل ہوئی تھی۔


























Leave a Reply