Skip to content
  • Thursday, 5 February 2026
  • 5:29 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے رابطہ، ٹرمپ نے بات چیت کو شاندار قرار دیا

حالیہ پوسٹس

  • امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے رابطہ، ٹرمپ نے بات چیت کو شاندار قرار دیا
  • رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، ملزمان شہری سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر لوٹ کر فرار
  • امریکاکیساتھ جوہری مذاکرات جمعےکو مسقط میں ہوں گے: ایرانی وزیرخارجہ کی تصدیق
  • آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکر مند ہونا چاہیے: امریکی صدر
  • امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات آغاز سے قبل ہی خطرے میں پڑگئے
Headline تازہ ترین

امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے رابطہ، ٹرمپ نے بات چیت کو شاندار قرار دیا

DAILY MITHAN Feb 5, 2026 0


امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے رابطہ، ٹرمپ نے بات چیت کو شاندار قرار دیا

فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ  کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

امریکی صدر نے چینی ہم منصب کے ساتھ بات چیت کو شاندار قرار دیا۔ ملاقات کے بعد جاری کیے گئے ایک بیان میں امریکی صدر  نے کہا کہ صدر شی سے تجارت، فوجی امور، تائیوان، روس اور یوکرین تنازع اور ایران کی موجودہ صورتحال پر بات ہوئی۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین کی امریکا سے تیل، گیس، اضافی زرعی مصنوعات کی خریداری، طیاروں کے انجنوں کی ترسیل سمیت دیگر موضوعات پر بھی گفتگو ہوئی۔

 چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر نے امریکی ہم منصب سے گفتگو کے دوران امریکا چین تعلقات میں تائیوان کے مسئلے کو اہم قرار دیا ، چین صدر نے تائیوان کے ساتھ اسلحے کے معاہدے پر امریکا کو انتہائی احتیاط سے کام لینے کا کہا۔ 

دوسری جانب چینی اور روسی صدور کے درمیان بھی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ 

کریملن کے مطابق چینی صدر اور روسی صدر پیوٹن نے ایران، یوکرین اور دیگر اہم عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر پیوٹن نے دورہ چین کی دعوت قبول کرلی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، ملزمان شہری سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر لوٹ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
امریکاکیساتھ جوہری مذاکرات جمعےکو مسقط میں ہوں گے: ایرانی وزیرخارجہ کی تصدیق
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکر مند ہونا چاہیے: امریکی صدر
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات آغاز سے قبل ہی خطرے میں پڑگئے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
صوبے میں آلو کی اضافی پیداوار برآمد کرنے کی کوششیں جاری ہیں، قازقستان سے بات چیت میں پیشرفت ہوئی ہے: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
میں اور بھائی والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، حکومت ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی: قاسم خان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت آئی روزگار لائی، فوڈ اور ہوٹل انڈسٹری میں اربوں روپے کا کاروبار متوقع
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تہران میں پرواز کرتا دکھائی دیا، ڈیفنس ویب سائٹ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
کوئی دہشتگرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
قابض بھارتی فوج نے ادھمپور میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی بہادر آباد میں ڈکیتی، ڈاکو گھر سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا واحد وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ انڈے کھانے سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کینسر کے ہر 10 میں سے 4 کیسز کی روک تھام ممکن ہے، عالمی ادارہ صحت
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
بہتر مستقبل کی تلاش میں گزشتہ سال ریکارڈ تعداد میں ڈاکٹرز پاکستان چھوڑ گئے: سروے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے، زبردستی دکانیں بند کرائیں تو قانون حرکت میں آئیگا: وزیرداخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی حکومت سے جب ترقی کا سوال ہوتا ہے تو کہا جاتا ہے ہم نے شعور دیا ، کیا لوگ روٹی کی جگہ شعور کھائیں گے؟مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026