امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا


امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

امریکا کے صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کو کواڈ اجلاس کے لیے رواں برس بھارت کا دورہ کرنا تھا لیکن امریکی صدر ٹرمپ کا اس سال بھارت کا دورہ کرنے کا ارادہ نہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *