واشنگٹن: امریکی سینٹ کام نے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی۔
امریکی سینٹ کام کی جانب سے 33 سیکنڈز کی ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں امریکی فوج کی جانب سے ایران میں اہداف کو نشانہ بناتےہوئے دکھایا گیا ہے۔
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز کیے گئے مشترکہ حملوں میں اب تک ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور سپریم لیڈرکے مشیر اعلیٰ علی شامخانی کی شہادت کی تصدیق ہو چکی ہے۔
اس کے علاوہ ان حملوں میں ایک لڑکیوں کے اسکول کو بھی نشانہ بنایا گیا جس طالبات سمیت 160 سے زائد افراد کی شہادت ہوچکی ہے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔


























Leave a Reply