Skip to content
  • Sunday, 1 March 2026
  • 9:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا کے اڈے آپ کے بجائے امریکی سرزمین شمار ہوں گے، علی لاریجانی کا خطے کے ممالک کیلئے پیغام

حالیہ پوسٹس

  • آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں
  • ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک 3 امریکی فوجی مارے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ
  • مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں بیت شمش میں ایران کا میزائل حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک
  • امریکا کے اڈے آپ کے بجائے امریکی سرزمین شمار ہوں گے، علی لاریجانی کا خطے کے ممالک کیلئے پیغام
  • ایران کا امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ
تازہ ترین

امریکا کے اڈے آپ کے بجائے امریکی سرزمین شمار ہوں گے، علی لاریجانی کا خطے کے ممالک کیلئے پیغام

DAILY MITHAN Mar 1, 2026 0


امریکا کے اڈے آپ کے بجائے امریکی سرزمین شمار ہوں گے، علی لاریجانی کا خطے کے ممالک کیلئے پیغام

فوٹو: فائل

تہران: ایرانی قومی سلامتی کونسل کے  سربراہ علی لاریجانی  نے خطےکے ممالک کے لیے عربی زبان  میں  پیغام جاری کیا ہے۔

ایکس پر جاری پیغام میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ  خطے کے ممالک سے ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ہمارا آپ پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ اگر آپ کے ملک میں قائم فوجی اڈوں کو ہمارے خلاف استعمال کیا جائےگا  اور امریکا ان اڈوں سے خطے میں کارروائیاں کرے گا  تو ہم  ان اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔

علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ  وہ  اڈے آپ کی سرزمین نہیں بلکہ عملاً امریکی سرزمین شمار ہوں گے۔

ان سے قبل متحدہ عرب امارات کے صدر کے مشیر انور قرقاش کا کہنا تھا کہ خلیجی ممالک پر حملے مس کیلکولیشن ہیں، ایران کو تنہا کر دیں گے۔

مشیر اماراتی صدر کا کہنا تھا کہ ایران اپنے حواسوں میں واپس آجائے، آپ کی جنگ  آپ کے پڑوسیوں  سے نہیں ہے۔

انہوں نے خلیجی ممالک پر حملے کو مس کیلکولیشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو تنہا کر دیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک 3 امریکی فوجی مارے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں بیت شمش میں ایران کا میزائل حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کا امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، پاکستان کی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 31 پوسٹیں قبضے میں لے لیں گئیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت پر وزیراعظم کااظہار افسوس، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا و اسرائیل کو ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جس کا تجربہ انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا: ایران
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آیت اللہ اعرافی قیادت کونسل کے فقیہ مقرر، کونسل عارضی طور پر سپریم لیڈر کے فرائض انجام دیگی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آنے والے مہینوں میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگا، رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
رجیم چینج کیلئے کسی لیڈر کو مارنا مجرمانہ فعل اور ریاستی دہشتگردی ہے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘پہلی شادی 2023 میں ختم ہوئی تھی’، شعیب کا نجی زندگی پر بات کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت، وزیراعظم نے روس کا دورہ منسوخ کردیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
پریانکا نے بالی وڈ چھوڑ کر ہالی وڈ میں کام کرنے کی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
سی آئی اے نے ایرانی قیادت کے اجتماع کا سراغ لگایا، اسرائیل نے حملہ کیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب کے قریب پہنچ گئی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
کسی ملک کی قیادت کو ٹارگٹ کرنا بدترین دہشتگردی ہے، جماعت اسلامی کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
کراچی میں مظاہرین کی امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش، پولیس چوکی کو آگ لگادی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی سینٹ کام نے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026