امریکا نے پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری لیول3 برقرار رکھی ہے۔
امریکا نے ٹریول ایڈوائزری کی بنا پر پاکستان کے سفر پر نظرثانی کی ہدایت کی ہے۔
امریکا نے اپنےشہریوں کوبلوچستان اور خیبرپختونخواکےبعض علاقوں میں سفرنہ کرنےکی ہدایت کی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق لاہور اورکراچی میں غیرہنگامی سفارتی عملے اور اہلخانہ کو پاکستان چھوڑنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی موجودہ حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔


























Leave a Reply