Skip to content
  • Sunday, 1 March 2026
  • 6:25 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا و اسرائیل کو ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جس کا تجربہ انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا: ایران

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت پر وزیراعظم کااظہار افسوس، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار
  • امریکا و اسرائیل کو ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جس کا تجربہ انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا: ایران
  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • آیت اللہ اعرافی قیادت کونسل کے فقیہ مقرر، کونسل عارضی طور پر سپریم لیڈر کے فرائض انجام دیگی
  • آنے والے مہینوں میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگا، رپورٹ
Headline تازہ ترین

امریکا و اسرائیل کو ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جس کا تجربہ انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا: ایران

DAILY MITHAN Mar 1, 2026 0


امریکا و اسرائیل کو ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جس کا تجربہ انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا: ایران

ایران کے اعلیٰ سیکورٹی اہلکار علی لاریجانی نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف سخت ترین حملے کی وارننگ جاری کی ہے/ فائل فوٹو

ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا جواب ایسی طاقت سے دیا جائے گا جس کا تجربہ انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا۔

ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ  علی لاریجانی نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ کل ایران نے امریکا اور اسرائیل پر میزائل داغے، جس سے انہیں نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج ہم انہیں ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جس کا تجربہ انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا۔

واضح رہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای گزشتہ روز ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے، سپریم لیڈر کی شہادت ان کے دفتر میں ہوئی، سپریم لیڈر کی شہادت پر ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت پر وزیراعظم کااظہار افسوس، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آیت اللہ اعرافی قیادت کونسل کے فقیہ مقرر، کونسل عارضی طور پر سپریم لیڈر کے فرائض انجام دیگی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آنے والے مہینوں میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگا، رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
رجیم چینج کیلئے کسی لیڈر کو مارنا مجرمانہ فعل اور ریاستی دہشتگردی ہے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘پہلی شادی 2023 میں ختم ہوئی تھی’، شعیب کا نجی زندگی پر بات کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت، وزیراعظم نے روس کا دورہ منسوخ کردیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
پریانکا نے بالی وڈ چھوڑ کر ہالی وڈ میں کام کرنے کی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
سی آئی اے نے ایرانی قیادت کے اجتماع کا سراغ لگایا، اسرائیل نے حملہ کیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب کے قریب پہنچ گئی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
کسی ملک کی قیادت کو ٹارگٹ کرنا بدترین دہشتگردی ہے، جماعت اسلامی کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
کراچی میں مظاہرین کی امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش، پولیس چوکی کو آگ لگادی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی سینٹ کام نے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 156 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا، روس نے امریکا و اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیدیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران حملے میں پہل کرنا چاہ رہاتھا، صدر کے پاس حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: ٹرمپ انتظامیہ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
نہ پورے بولر اور نہ ہی بیٹر، نام نہاد آل راؤنڈرز پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبے
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
نیویارک ٹائمز کی امریکی صدر پر سخت تنقید، غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیدیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026