امریکا نے ایران کو لوگوں کو بے جاحراست میں رکھنے والا ملک قرار دے دیا۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ غیرملکی شہریوں کو حراست میں لینا بند کرے اور غیرقانونی طور پر گرفتار تمام امریکی شہریوں کو رہائی دے۔
مارکو روبیو نے مزید کہا کہ ایسا نہ کیا تو ایران کے خلاف اضافی اقدامات کریں گے۔
انہوں نے امریکی شہریوں کو ایران نہ جانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جو ایران میں ہیں وہ فوری انخلا کریں۔


























Leave a Reply