Skip to content
  • Saturday, 14 February 2026
  • 11:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا نے ایران میں حکومت مخالف عناصر کی خفیہ طور پر مدد کی تھی: امریکی میڈیا

حالیہ پوسٹس

  • بھارت سے میچ سے قبل بابر اعظم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
  • جنسی زیادتی میں ملوث ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، ممکنہ طورپرانکا گلادبایا گیا، ڈاکٹر کا دعویٰ
  • پاکستان کے ساتھ مجوزہ بجلی ٹیرف میں ردوبدل پر بات چیت کررہے ہیں: آئی ایم ایف
  • بھارت امریکا تجارتی معاہدےکیخلاف بھارت کے کسانوں کا ملک گیر احتجاج
  • چوروں نے سنارکی دکان کا صفایا کردیا، 5 کروڑ سے زائد کا سونا اور نقدی لے اڑے
Headline تازہ ترین

امریکا نے ایران میں حکومت مخالف عناصر کی خفیہ طور پر مدد کی تھی: امریکی میڈیا

DAILY MITHAN Feb 14, 2026 0


امریکا نے ایران میں حکومت مخالف عناصر کی خفیہ طور پر مدد کی تھی: امریکی میڈیا

فوٹو: فائل

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران میں مظاہرین پر کریک ڈاؤن کے بعد امریکا نے اسٹارلنک کے ہزاروں ٹرمینلز  ایران میں اسمگل کیے تھے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ایران میں بغاوت پر لوگوں کو اکسانے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے مگر شواہد سے واضح ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران میں حکومت  مخالف عناصر کے اقدامات کی خفیہ طور پر مدد کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 6 ہزار اسٹارلنک ٹر مینلز پچھلے ماہ ایران اسمگل کیے تھے تاکہ حکومت مخالف عناصر انٹرنیٹ پر رابطہ رکھ سکیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اسٹارلنک کے 7 ہزار ٹرمینل خریدے تھے اور  اسکے لیے فنڈز  وی پی این سے اسٹارلنک کو منتقل کیے گئے تھے جس پر محکمہ میں بحث بھی ہوئی تھی۔ بعض اہلکاروں کا خیال تھا کہ اسٹارلنک سے زیادہ بہتر وی پی این ہوں گے۔

ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کے ٹرمینل ایران میں استعمال کرنا غیرقانونی عمل ہے اور  اسکے استعمال پر کئی سال قید کی سزا کا سامنا ہوسکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارت سے میچ سے قبل بابر اعظم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
جنسی زیادتی میں ملوث ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، ممکنہ طورپرانکا گلادبایا گیا، ڈاکٹر کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ساتھ مجوزہ بجلی ٹیرف میں ردوبدل پر بات چیت کررہے ہیں: آئی ایم ایف
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت امریکا تجارتی معاہدےکیخلاف بھارت کے کسانوں کا ملک گیر احتجاج
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
چوروں نے سنارکی دکان کا صفایا کردیا، 5 کروڑ سے زائد کا سونا اور نقدی لے اڑے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
ایم 9 موٹروے حادثہ، جاں بحق افرادکی تعداد 14ہوگئی، 12کا تعلق ایک ہی خاندان سے نکلا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا نیا دور
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کےخلاف طویل فوجی آپریشن کی تیاری کررہا ہے، امریکی عہدیداروں کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیل کی قیاس آرائیاں، عمران خان کے اگلے اقدام کے بارے میں صورتحال غیریقینی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیل کی قیاس آرائیاں، عمران خان کے اگلے اقدام کے بارے میں صورتحال غیریقینی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حماس نے غزہ امن فورس کیلئے شرائط واضح کردیں، داخلی امور میں مداخلت ناقابل قبول قرار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کولمبو جانےکا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
بھارتی شہری نکھل گپتا کا امریکی عدالت میں اعترافِ جرم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حکومت صرف سرکاری ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ بنا سکتی ہے، اس پر بھی پی ٹی آئی سیاست کرے گی: عقیل ملک
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ سپارکو کی پیشگوئی بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقہ نے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری، عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی شاعر جاوید اختر کا بنگلادیش انتخابات میں جماعت اسلامی کی شکست پر خوشی کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
فلسطینیوں کے ساتھ عالمی قوتیں مذاق کر رہی ہیں، فضل الرحمان کی حافظ نعیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026