Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 5:54 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا میں تاریخی برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

حالیہ پوسٹس

  • یہود مخالف سرگرمیاں نظرانداز کرنےکا الزام، امریکی محکمہ انصاف کاکیلیفورنیا یونیورسٹی کیخلاف مقدمہ
  • علامہ راجا ناصر عباس کی عمران خان کی صحت کے جائزے کیلئے وفد تشکیل دینے کی تجویز
  • پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
  • امریکا میں تاریخی برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
  • امریکی سینیٹر لنزےگراہم کا صدر ٹرمپ سے ایران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
Headline تازہ ترین

امریکا میں تاریخی برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


امریکا میں تاریخی برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں 3 فٹ سے زائد برفباری ریکارڈ کی گئی، جس نے کئی دہائیوں کا ریکارڈ توڑ دیا

شمال مشرقی امریکا میں آنے والے طاقتور برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کر دیا، تیز ہواؤں اور برفباری سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں 3 فٹ سے زائد برفباری ریکارڈ کی گئی، جس نے کئی دہائیوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔

اسی طرح نیویارک سٹی کے معروف مقام سینٹرل پارک میں تقریباً 20 انچ برف ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سڑکیں، پارکس اور رہائشی علاقے مکمل طور پر برف میں ڈھک گئے۔

ریاست میساچوسٹس میں شدید برفانی طوفان کے باعث ہنگامی حالت نافذ کردی گئی جبکہ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایوی ایشن حکام کے مطابق ملک بھر میں 5600 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ متعدد ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے۔

تیز ہواؤں اور شدید برفباری کے باعث لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ امدادی ٹیمیں بجلی کی بحالی اور سڑکوں کی صفائی میں مصروف ہیں۔

حکام نے خبردار کیا کہ برفباری اور شدید سردی کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہ سکتا ہے، جس سے مزید سفری مشکلات اور نظام زندگی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
یہود مخالف سرگرمیاں نظرانداز کرنےکا الزام، امریکی محکمہ انصاف کاکیلیفورنیا یونیورسٹی کیخلاف مقدمہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
علامہ راجا ناصر عباس کی عمران خان کی صحت کے جائزے کیلئے وفد تشکیل دینے کی تجویز
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
امریکی سینیٹر لنزےگراہم کا صدر ٹرمپ سے ایران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کے سیٹلائٹ فونز اسمگل کرتے پکڑا گیا، روسی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے فینز مایوس، سابق کرکٹرز کی بھی تنقید
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی شہری نے اہلیہ سربجیت کورکے پاکستان میں نکاح کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بتایا گیا کہ محسن نقوی گارنٹی دے رہے ہیں عمران خان کو الشفاء منتقل کریں گے: علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
خیبر میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں افغان چیک پوسٹ تباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ابھی ٹورنامنٹ میں اِن ہیں، ہم نے اپنا میچ جیتنا ہے اور دیکھ رہے ہیں نیوزی لینڈ اپنے میچز ہارے: شاہین آفریدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی ملاقات، امیر قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ بی بی کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، متاثرہ آنکھ اور کل کے پروسیجر سے متعلق دریافت کیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ پنجاب سرحدی علاقے میں آپریشن، بدنام ڈاکو راحب شر اور ظہور شر نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ڈیفنس میں تیز رفتارکار کی ٹکر سےجاں بحق فوڈ ڈیلیوری رائیڈرکے والد نےکار سوارکو معاف کردیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کرکٹرز کا دی ہنڈریڈ میں بائیکاٹ کیا گیا تو کھلاڑی ایکشن لیں گے، معین علی نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ریسٹورنٹ پر ڈکیتی کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارےگئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست، پاکستان اب بھی کیسے سیمی فائنل میں جاسکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
بہار کے نائب وزیر اعلیٰ کی بچوں میں پرتشدد رجحانات میں کمی کیلئے اسکولوں کے قریب گوشت کی فروخت پر پابندی کی تجویز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
طلبہ کو احتجاج کا حق ہے تاہم کچھ ریڈ لائنز کو عبور نہیں کیا جاسکتا، طلبہ کے احتجاج پر ایرانی حکومت کا ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026