ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سخت پابندیوں کے باعث امریکا میں بھارتی طلبہ کے داخلوں میں 75 فیصد تک کی کمی آگئی۔
بھارتی اخبار دی اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارتیوں کے لیے امریکی ویزا لینا انتہائی مشکل ہے اور ملازمت سمیت دیگر محدود ہوگئے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ بھارت پر امریکی سختی سے ویزا مسترد ہونےکی شرح بڑھ گئی ہے۔
اس کے علاوہ ناقص خارجہ پالیسی کے باعث ویزا سختی پربھی بھارتی اخبار کی جانب سے مودی حکومت پر سخت تنقید کی گئی ہے۔
بھارتی اخبار میں کہا گیا ہے کہ 2025 میں امریکا سے تقریباً 38 ہزار افراد ڈی پورٹ ہوئے اور اس میں سب سے زیادہ بھارتی تھے۔


























Leave a Reply