Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 11:24 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • جسٹس محمد علی مظہر کا بھٹو پھانسی ریفرنس پر تفصیلی نوٹ جاری
  • اشتہاری ملزم کی گرفتار کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، 7 سالہ بچی جاں بحق
  • دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کسی کمزوری یا ابہام کی گنجائش نہیں: سہیل آفریدی
  • پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا
  • باراتیوں کی گاڑی اور ٹرک میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق
تازہ ترین

امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ

فوٹو: فائل

امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا۔

انہوں نے یہ بات امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے مذاکرات جاری رکھنا اور نتیجے پر پہنچنا چاہتے ہیں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ منصوبہ یہ ہے کہ ایران مذاکرات کرے، اور ہم دیکھیں گے کہ کیا کیا جاسکتا ہے ورنہ ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔

ٹرمپ نے ایک بار پھر جنگی جہازوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک بڑا بحری بیڑہ ایران کی جانب بڑھ رہا ہے۔

حالیہ مذاکرات کے بارے میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کےبارے میں امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطی کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا۔

 ایک روز پہلے صدرٹرمپ نے کہا تھا کہ ایرانی حکام ڈیل کو نتیجہ خیز بنانا چاہتے ہیں اورصرف وہی جانتے ہیں کہ کوئی ڈیڈ لائن ہے یا نہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
جسٹس محمد علی مظہر کا بھٹو پھانسی ریفرنس پر تفصیلی نوٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
اشتہاری ملزم کی گرفتار کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، 7 سالہ بچی جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کسی کمزوری یا ابہام کی گنجائش نہیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
باراتیوں کی گاڑی اور ٹرک میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین فائلز میں تصویر سامنے آنے پر وزیراعظم کا سابق شہزادے سے گواہی دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے عزیز آباد سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ آتشزدگی اور حکومتی اقدامات
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ایران، روس اور چین کا مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی خان سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کمسن بچی سیوریج نالے میں گرگئی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں دہشتگردی، سعودی عرب اور قطر کی شدید الفاظ میں مذمت
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
جنگی فضاکے برعکس امریکا کیساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے: ایران
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
بدنام زمانہ سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں مودی کا نام بھی سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں حملوں کے پیچھے بھارت ہے، دہشتگردوں اور ان کے ماسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے: وزیر داخلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد حملے ناکام، 3 خودکش بمباروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 30, 2026