افغان وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان تکنیکی وجوہات کی بناء پر ملتوی


افغان وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان تکنیکی وجوہات کی بناء پر ملتوی

پاکستانی و افغان سفارتی حکام نے وزیر خارجہ ملا امیر متقی کا دورہ تکنیکی بنیاد پر مؤخر ہونے کی تصدیق کی ہے—فوٹو: فائل

اسلام آباد: افغان وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا ہے۔

پاکستانی و افغان سفارتی حکام نے وزیر خارجہ ملا امیر متقی کا دورہ تکنیکی بنیاد پر مؤخر ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ذرائع کے مطابق افغان عبوری وزیر خارجہ نے آج پاکستان کے سہ روزہ دورہ پر اسلام آباد آنا تھا، ملا امیر متقی نے یہ دورہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی دعوت پرکرنا تھا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق افغان عبوری وزیرخارجہ کے دورے کے لیے نئی تاریخ کا اعلان باہمی مشاورت سے ہوگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *