افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے علاقے برمل میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پردھماکا ہوا۔
افغان میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جیٹ طیاروں نے ڈسٹرکٹ برمل پر فضائی حملہ کیا، دھماکے میں دہشت گردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبہ پکتیکا کے بعد ننگرہار کے ضلع خوگیانی پر بھی حملہ کیا گیا ہے، حملوں میں ممکنہ طور پر ہلاک دہشتگردوں کی تعداد واضح نہیں ہوسکی۔


























Leave a Reply