وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہا افغانستان کو ہر سطح پر واضح کردیا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی کو سب سے زیادہ ترجیح دیتا ہے۔
وزیر تجارت نے کہا کہ ہم بات چیت اور تجارت کو فروغ دینے کا خیرمقدم کرتےہیں لیکن اگر دہشت گردوں کی افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں کو ختم نہیں کیا جاتا تو پاکستان کسی اور موضوع پر بات چیت کو آگے نہیں بڑھا سکتا۔
جام کمال نے کہاکہ افغانستان کو اس کی سرزمین استعمال کرنے والے دہشت گردوں سے نمٹانا ہوگا، پاکستان کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاسکتا


























Leave a Reply