ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
گروپ ڈی کا یہ میچ بھارتی شہر چنئی میں کھیلا جارہا ہے جہاں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں۔
واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں 20 ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
ایونٹ کے پہلے روز3 میچز ہوئے، پاکستان ٹیم نے گروپ اے میں اپنا پہلا میچ نیدر لینڈز کے خلاف کھیلا جس میں پاکستان کو فتح ہوئی


























Leave a Reply