Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 5:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسپتال انتظامیہ کی غفلت، کتا کٹی ہوئی انسانی ٹانگ لیکر بھاگ نکلا

حالیہ پوسٹس

  • ڈپریشن سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات
  • حکومت عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے پر راضی تھی، انتظامات مکمل تھے: پی ٹی آئی ذرائع
  • پلاسٹک کے ذرات سے مردوں میں کینسر کی ایک قسم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق
  • اے سی کے بغیر گاڑی چلانے سے پیٹرول کی بچت ہوتی ہے یا نہیں؟
  • اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Headline تازہ ترین

اسپتال انتظامیہ کی غفلت، کتا کٹی ہوئی انسانی ٹانگ لیکر بھاگ نکلا

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


بھارت: اسپتال انتظامیہ کی غفلت، کتا کٹی ہوئی انسانی ٹانگ لیکر بھاگ نکلا

فوٹو بھارتی میڈیا

بھارت میں اسپتال انتظامیہ کی غفلت کے باعث کتا اسپتال سے انسانی ٹانگ لے  کر بھاگ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں شملہ کے  اتل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سپر اسپیشلٹیز کے باہر سے ایک کتے کو انسانی ٹانگ منہ میں دبائے بھاگتے ہوئے دیکھا گیا۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام کی دوڑیں لگ گئیں اور پھر تحقیقات کی گئی جس سے معلوم ہوا کہ گزشتہ ہفتے اسپتال میں ایک سرجری کے دوران 61 سالہ مریض کی ٹانگ کاٹی گئی تھی،کٹی ہوئی ٹانگ کو اسپتال کے اسٹور روم میں رکھا گیا تھا اور عملے کو  ٹھکانے لگانے کا کہا گیا تھا۔

تحقیقات کے مطابق 22 فروری کو عملہ اسٹور روم کے دروازے کو تالا لگانا بھول گیا اور اسی دوران کتا اسٹور روم میں داخل ہوا اور کٹی ہوئی ٹانگ اٹھا کر بھاگ گیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسپتال انتظامیہ نے عملے کو شوکاز نوٹس  جاری کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ڈپریشن سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
حکومت عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے پر راضی تھی، انتظامات مکمل تھے: پی ٹی آئی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پلاسٹک کے ذرات سے مردوں میں کینسر کی ایک قسم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اے سی کے بغیر گاڑی چلانے سے پیٹرول کی بچت ہوتی ہے یا نہیں؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سزا معطلی کی متفرق درخواست مقرر کرنے کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان کی 2 درجہ بہتری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ضعیف عمر میں شادی کرنیوالے حکیم بابر کا ناقدین کو جواب
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
ڈائریکٹر سول ڈیفنس کی جوڈیشل کمیشن کے سوالنامےکے جوابات دینے سے معذرت
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
جتنی رقم اٹھا سکتے ہو اٹھا لو، کمپنی کے مالک نے ملازمین میں انوکھے انداز سے بونس تقسیم کر دیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
وفاقی وزرا سندھ حکومت کیخلاف سازشیں کررہے ہیں، قیادت وفاق سے جواب طلب کرے: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلام کا جواب تک نہیں دیا، وزیراعلیٰ کے پی کا شکوہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی کا وہ فیچر جو آپ کو ضرور استعمال کرنا چاہیے
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت میں بھی آنکھوں کی 6/6 بینائی کا تذکرہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈھائی سال میں 20 لاکھ سے زائد افغان شہری وطن واپس، انخلاء کا عمل جاری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
تربت میں ایک گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات کو جھوٹ قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
’ہنسنا منع ہے‘ کی میزبانی کیلئے پہلی ترجیح کونسی مشہور اداکارہ تھیں؟ تابش ہاشمی کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اس وائرل تصویر میں ایسا کیا چھپا ہے جو لوگوں کے ذہن گھمانے کا باعث بن رہا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ترک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ ہائی وے کے قریب گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026