اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100انڈیکس 1505 پوائنٹس کم ہوگیا


اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100انڈیکس 1505 پوائنٹس کم ہوگیا

حصص بازار میں 70 کروڑ شیئرز کے سودے 27.9 ارب روپے میں طے ہوئے— فوٹو:فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایران اسرائیل جنگ پر کاروبار کا منفی دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1487 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 15005 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 20ہزار 465 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 70 کروڑ شیئرز کے سودے 27 ارب 98 کروڑ روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 170 ارب روپے کم ہوکر 14 ہزار610 ارب روپے ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *