Skip to content
  • Friday, 6 March 2026
  • 9:48 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسرائیل نے غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کر دی

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
  • حکومتِ پنجاب کا صوبے میں17 نئے چھوٹے ڈیم بنانے کا فیصلہ
  • ایران نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا
  • روس ایران کو امریکی اہداف پر حملوں کیلئے خفیہ معلومات دے رہا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
  • مشرق وسطیٰ میں جنگ، امریکا میں عربوں کی اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی
Headline تازہ ترین

اسرائیل نے غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کر دی

DAILY MITHAN Jan 18, 2026 0


اسرائیل نے غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کر دی

 اسرائیلی وزیر خارجہ گڈیون سار یہ غزہ بورڈ کا معاملہ امریکی وزیرخارجہ مارکو رُوبیو کے ساتھ اٹھائیں گے: اسرائیل/ فائل فوٹو

اسرائیل نے غزہ بورڈ کی تشکیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بورڈ   اسرائیلی حکومت کی پالیسی کے خلاف ہے۔

 غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس بورڈ کی تشکیل کے لیے اسرائیل سے رابطہ نہیں کیا گیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ اسرائیلی وزیر خارجہ گڈیون سار  غزہ بورڈ کا معاملہ امریکی وزیرخارجہ مارکو رُوبیو کے ساتھ اٹھائیں گے۔

واضح رہے وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کے منصوبے کے تحت غزہ بورڈ آف پیس کے ارکان کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔

غزہ میں ‘بورڈ آف پیس’ کا قیام ٹرمپ کے امن منصوبے کا حصہ ہے، یہ بورڈ سکیورٹی، انسانی امداد اور تعمیر نو کے منصوبوں میں ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی اور حکومت میں اصلاحات کی راہ بھی ہموار کرے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
حکومتِ پنجاب کا صوبے میں17 نئے چھوٹے ڈیم بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
روس ایران کو امریکی اہداف پر حملوں کیلئے خفیہ معلومات دے رہا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ، امریکا میں عربوں کی اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
موٹاپے سے نجات دلانے میں مددگار آسان عادات
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ایران کے مشہر میناب میں اسکول کی عمارت ممکنہ طور پر امریکی حملے کا نشانہ بنی: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس میں صارفین کو کمانے میں مدد فراہم کرنیوالے نئے فیچرز متعارف
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ آرائی میں 11 افراد کی ہلاکت پر تحقیقات شروع
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
معیاری رشتوں تک آسان رسائی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
‘ملبے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں’، امارات کے رہائشیوں کیلئے پولیس کی اُردو میں ہدایات
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ایک شخص نے بطخ کو کاٹا تو اس میں سے لاکھوں روپوں کا سونا نکل آیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری لیول 3 برقرار، سفر پر نظرثانی کی ہدایت
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ابوظبی ائیرپورٹ سے آج سے محدود کمرشل پروازوں کی بحالی کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر سلمان مرزا کا نجی ٹی وی چینل کے صحافی کیخلاف لیگل ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ میں موجود ڈاکٹر روبوٹ کے ذریعے 1500 میل دور موجود مریض کا کامیاب آپریشن کرنے میں کامیاب
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کے 13ہزار روپے کے رمضان ریلیف پیکج کےلئے رجسٹریشن کا مطالبہ کرنے والی ویب سائٹ جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
آذربائیجان سے انخلاکرنیوالے پاکستانیوں کیلئے ہدایات نامہ جاری
DAILY MITHAN Mar 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026