Skip to content
  • Monday, 23 February 2026
  • 10:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بھرپور جواب دیں گے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائےگا: حکومت کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • گوادر کے ساحل کے قریب نایاب اور خطرے سے دوچار بوہیڈ گٹارفش پکڑی گئی
  • عمران خان سے معاملات ٹھیک کرلیں، وعدہ کرتا ہوں آپ کی حکومت گرانے نہیں دوں گا: راجا ناصر عباس
  • افغانستان کوبتادیا تھا دہشتگرد اورپاکستان میں کسی ایک کا انتخاب کرلیں، رانا ثنااللّٰہ
  • وانکھیڈے اسٹیڈیم میں چوکوں چھکوں کی بارش، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کیخلاف ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا بڑا اسکور بنادیا
  • اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بھرپور جواب دیں گے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائےگا: حکومت کا اعلان
تازہ ترین

اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بھرپور جواب دیں گے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائےگا: حکومت کا اعلان

DAILY MITHAN Feb 23, 2026 0


اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بھرپور جواب دیں گے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائےگا: حکومت کا اعلان

افغانستان میں ائیرفورس نے اسٹرائيک کیں، 100 دہشتگردوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے، اسٹرائيک انٹیلی جنس بیسڈ اور ہدف پرتھیں: وفاقی وزیر پارلیمانی امور— فوٹو: سینیٹ

سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے افغانستان میں کارروائی سے متعلق حکومت کا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بھرپور جواب دیں گے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائےگا۔

سینیٹ سے خطاب میں طارق فضل چوہدری کا کہنا تھاکہ پاکستان نے افغانستان کے تین صوبوں میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا ، اس کا ایک پس منظر ہے، پاکستان نے باربار افغانستان کوبارڈر  پار سے ہونے والی دراندازی کے بارے میں آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی پناگاہيں اور تربیت گاہیں ہیں ، افغانستان نے ان طالبان کو سرحد کی دوسری طرف دھکیلنے کے لیے پاکستان سے دس ارب روپے مانگے، ہم یہ رقم دینے کو تیار ہيں لیکن گارنٹی دیں کہ پاکستان میں مداخلت نہيں ہوگی۔

ان کا کہنا تھاکہ پاکستان نے افغانستان کے تین صوبوں میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا، ترلائی، بنوں اور باجوڑ میں حملوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے، دہشت گردی کا دائرہ کار پورے پاکستان میں پھیلا ہوا ہے، ہم لاشیں اٹھانے کیلئے نہیں ہیں، ہمیں ردعمل دینا آتا ہے۔

طارق فضل چہودری کا کہنا تھاکہ اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بھرپور جواب دیں گے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائےگا، پاکستان امن چاہتا ہے لیکن ملکی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ افغانستان میں ائیرفورس نے اسٹرائيک کیں، 100 دہشتگردوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے، اسٹرائيک انٹیلی جنس بیسڈ اور ہدف پرتھیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کی اور تین صوبوں ننگرہار، پکتیکا اورخوست میں فتنہ الخوارج اور کالعدم ٹی ٹی پی کے سات مراکز کو نشانہ بنایا۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
گوادر کے ساحل کے قریب نایاب اور خطرے سے دوچار بوہیڈ گٹارفش پکڑی گئی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان سے معاملات ٹھیک کرلیں، وعدہ کرتا ہوں آپ کی حکومت گرانے نہیں دوں گا: راجا ناصر عباس
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
افغانستان کوبتادیا تھا دہشتگرد اورپاکستان میں کسی ایک کا انتخاب کرلیں، رانا ثنااللّٰہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
وانکھیڈے اسٹیڈیم میں چوکوں چھکوں کی بارش، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کیخلاف ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا بڑا اسکور بنادیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے کے بولر بریڈ ایونز نے ٹی 20کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنادیا، عثمان طارق ریکارڈ توڑنےکے قریب
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران پر محدود حملے اور بعد ازاں بڑے فوجی آپریشن پر غور کرنے لگے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ایران سرینڈر کا مطلب نہیں جانتا، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں جو اکثر افراد بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
جسم میں پانی کی کمی کا عندیہ دینے والی نشانیاں
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
پے در پے حادثوں کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس لڑاکا طیاروں کو گراؤنڈ کردیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
یہ نہیں ہونا چاہیےکہ اگر اوپنرز نےکچھ نہیں کیا تو نیچےبھی اسکور نہ ہو: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضے دلوانے کے تمام فیصلے کالعدم قرار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بے نقاب
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین اور دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
آل راؤنڈر عماد وسیم نے سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کیا لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر استعمال کرنے سے کوئی نقصان ہوسکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026