Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 1:45 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ابھی ٹورنامنٹ میں اِن ہیں، ہم نے اپنا میچ جیتنا ہے اور دیکھ رہے ہیں نیوزی لینڈ اپنے میچز ہارے: شاہین آفریدی

حالیہ پوسٹس

  • بھارتی شہری نے اہلیہ سربجیت کورکے پاکستان میں نکاح کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
  • بتایا گیا کہ محسن نقوی گارنٹی دے رہے ہیں عمران خان کو الشفاء منتقل کریں گے: علیمہ خان
  • خیبر میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں افغان چیک پوسٹ تباہ
  • ابھی ٹورنامنٹ میں اِن ہیں، ہم نے اپنا میچ جیتنا ہے اور دیکھ رہے ہیں نیوزی لینڈ اپنے میچز ہارے: شاہین آفریدی
  • وزیراعظم کی ملاقات، امیر قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
Headline تازہ ترین

ابھی ٹورنامنٹ میں اِن ہیں، ہم نے اپنا میچ جیتنا ہے اور دیکھ رہے ہیں نیوزی لینڈ اپنے میچز ہارے: شاہین آفریدی

DAILY MITHAN Feb 24, 2026 0


ابھی ٹورنامنٹ میں اِن ہیں، ہم نے اپنا میچ جیتنا ہے اور دیکھ رہے ہیں نیوزی لینڈ اپنے میچز ہارے: شاہین آفریدی

فوٹو: فائل 

کینڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد کہا ہے کہ ابھی ٹورنامنٹ میں ان ہیں، ہم نے اپنا میچ جیتنا ہے اور دیکھ رہے ہیں نیوزی لینڈ اپنے میچز ہارے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ نے ہیر بروک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو باآسانی 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 164رنز بنائے۔جواب میں انگلینڈ نے پاکستان کا ہدف باآسانی آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

میچ میں شکست کے بعد فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہیری بروک نے زندگی کی بہترین اننگز کھیلی ہے، کرکٹنگ شاٹس کھیلے ہیں ،کریڈٹ ہیری بروک کو جاتا ہے۔

شاہین نے کہا کہ ہم ایک وقت پر 180 رنز دیکھ رہے تھے، ہمیں پارٹنر شپ کی کمی رہی، ہیری بروک نے غیر معمولی اننگز کھیلی، ہیری بروک نے ورلڈ کلاس اننگز کھیلی ان سے ہاتھ ملانا اس کا حق تھا۔بروک سے میری دوستی بھی ہے وہ ایک اچھا بیٹر ہے ہم لاہور قلندرز میں بھی اکٹھے کھیلے ہیں۔

شاہین آفریدی نے کہا کہ ابھی ہم ٹورنامنٹ میں ان ہیں، ہم نے اپنا میچ جیتنا ہے اس پر فوکس ہے ،یہ بھی دیکھ رہے ہیں کہ نیوزی لینڈ ٹیم اپنے میچز ہارے۔

انہوں نے کہا کہ جب ہارتے ہیں تو آپ سب کی غلطی قرار دیتے ہیں اس وکٹ پر ہمیں 180 رنز کرنے چاہیئے تھے۔ پیڈ کوچ کا مائنڈ سیٹ ہے انہیں پتہ ہے کہ کیسے ٹیم کو لے کر چلنا ہے یہ وہ ہی بتا سکتے ہیں کہ وہ آل راونڈرز کو زیادہ کھلاتے ہیں۔

اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ میرا فوکس ہمیشہ اپنی کارکردگی پر رہتا ہے کہ محنت کروں اور جب بھی کھیلوں تو اچھا کھیلوں۔

شاہین نے کہا کہ بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے میں اگر ڈراپ بھی ہوتا ہوں تو انتظار کرتا ہوں کہ موقع ملے تو اس سے بھرپور فائدہ اٹھاؤں، پاکستان کے لیے ہمیشہ وکٹ لینے کی کوشش کرتا ہوں مجھے کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں مجھے خود کو ثابت کرنا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارتی شہری نے اہلیہ سربجیت کورکے پاکستان میں نکاح کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بتایا گیا کہ محسن نقوی گارنٹی دے رہے ہیں عمران خان کو الشفاء منتقل کریں گے: علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
خیبر میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں افغان چیک پوسٹ تباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی ملاقات، امیر قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ بی بی کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، متاثرہ آنکھ اور کل کے پروسیجر سے متعلق دریافت کیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ پنجاب سرحدی علاقے میں آپریشن، بدنام ڈاکو راحب شر اور ظہور شر نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ڈیفنس میں تیز رفتارکار کی ٹکر سےجاں بحق فوڈ ڈیلیوری رائیڈرکے والد نےکار سوارکو معاف کردیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کرکٹرز کا دی ہنڈریڈ میں بائیکاٹ کیا گیا تو کھلاڑی ایکشن لیں گے، معین علی نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ریسٹورنٹ پر ڈکیتی کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارےگئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست، پاکستان اب بھی کیسے سیمی فائنل میں جاسکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
بہار کے نائب وزیر اعلیٰ کی بچوں میں پرتشدد رجحانات میں کمی کیلئے اسکولوں کے قریب گوشت کی فروخت پر پابندی کی تجویز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
طلبہ کو احتجاج کا حق ہے تاہم کچھ ریڈ لائنز کو عبور نہیں کیا جاسکتا، طلبہ کے احتجاج پر ایرانی حکومت کا ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا پر تنہائی کی تصویر بنے ننھے بندر کو برطانوی انفلوئنسر کی ڈھائی لاکھ ڈالر میں خریدنے کی پیشکش
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی قطرکے نائب وزیراعظم اور وزیردفاع سے ملاقات، ایران اور افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سکیورٹی واپس لے لی گئی، کے پی حکومت کی تردید
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
’ان میزائلوں کو روکنا بہت مشکل ہے‘، ایران چین سے سُپرسونک اینٹی شپ میزائل خریدنے کے قریب
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان کے دوران قبض جیسے عام مسئلے سے بچانے میں مددگار آسان طریقے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026