ہوبارٹ: آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ کےمیچ میں فائرالارم بج گیا جس کے نتیجے میں میچ روکنا پڑا۔
بیلریو اوول گراؤنڈ میں شیفلڈ شیلڈ کا میچ 25 منٹ رُکا رہا جس کے بعد پتہ چلا کہ فائر الارم بلاوجہ چلا تھا۔
بتایا گیا کہ فائر الارم پربلڈنگ خالی کرالی گئی اور اسٹیڈیم میں موجود لوگ گراؤنڈ میں جمع ہوگئے۔
بعدازاں فائر ورکرز نے ضروری جائزہ لیا ، کہیں دھواں نہ ملا جس کے بعد فائر الارم کو حادثاتی قرار دے دیا گیا۔


























Leave a Reply