Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 2:27 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آسمان پر ستارے کا نام رکھ دیا

حالیہ پوسٹس

  • عطا تارڑ نے افغان طالبان کیخلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں
  • ایران میں زلزلہ، شدت 4.3 ریکارڈ
  • ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہو گیا تھا، پاکستان نے ایران پر حملے کی کھل کر مذمت کی: اسحاق ڈار
  • اینڈرائیڈ فونز کے 4 فیچرز جن کو ڈس ایبل کرکے آپ بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں
  • طاقت کا اندھا دھند استعمال ناقابل قبول ہے، ایران کیخلاف فوجی آپریشن روکاجائے: چین
انٹرٹینمنٹ

آسمان پر ستارے کا نام رکھ دیا

DAILY MITHAN Sep 16, 2025 0


فینز کا فلم سیارہ کے ہیرو ہیروئن کو انوکھا تحفہ: آسمان پر ستارے کا نام رکھ دیا

فوٹو:بھارتی میڈیا

رواں سال جولائی میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم ‘سیارہ’ کے مداحوں نے فلم کے ہیرو ہیروئن کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔ 

فلم سیارہ بلا شبہ سال 2025 کی سب سے مشہور بالی وڈ فلموں میں سے ایک ہے۔ یہ فلم نہ صرف بلاک بسٹر ثابت ہوئی بلکہ نوجوانوں کے دلوں کو بھی چھو گئی۔

اس فلم میں اداکار اہان پانڈے اور اداکارہ انیت پڈا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ دنوں کی یہ ڈیبیو فلم ہے اور دونوں کی اداکاری کو کافی پسند کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں فلم سیارہ کے ہیرو اداکار اہان پانڈے اور اداکارہ انیت پڈا کے ایک فین کلب نے ان کے لیے خاص قدم اٹھایا۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق فینز نے ایک ستارے کا نام ‘سیارہ’ رکھ دیا اور انسٹاگرام پر یہ خوشخبری سب کے ساتھ شیئر کی۔

فین کلب نے لکھا کہ ‘کچھ محبت کی کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیشہ یاد رکھنے کے قابل ہوتی ہیں، صرف پردے پر نہیں بلکہ آسمان  میں بھی، اسی لیے ہم نے  تحفے کے طور پر ایک ستارے کا نام سیارہ رکھا تاکہ اہان اور انیت آسمان پر چمکتے رہیں’۔

اداکار اہان نے اپنے مداحوں کی جانب سے اس تحفے پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا اور کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اصل ستارے تو آپ ہیں۔

اداکارہ انیت نے بھی فینز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ فلم ختم ہو گئی ہے۔ پھر آپ ایسا کچھ کرتے ہیں اور مجھے احساس ہوتا ہے کہ کہانیاں کبھی ختم نہیں ہوتیں، وہ بس نئے آسمان ڈھونڈ لیتی ہیں۔ ایک ستارہ شاید ‘سیارہ’ کے نام سے ہے، لیکن اصل کہکشاں تو ہمیشہ آپ سب ہی ہیں۔ 

واضح رہے کہ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم سیارہ رواں سال 18 جولائی کو ریلیز ہوئی تھی۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق باکس آفس کمائی کی بات کی جائے تو اس فلم نے 300 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کما لیے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026