Skip to content
  • Saturday, 24 January 2026
  • 8:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آتش زدہ عمارت گل پلازہ کو 90 فیصد تک کلیئر کردیاگیا: ڈی سی ساؤتھ

حالیہ پوسٹس

  • آتش زدہ عمارت گل پلازہ کو 90 فیصد تک کلیئر کردیاگیا: ڈی سی ساؤتھ
  • گل پلازہ کی تعمیر اور منظوری میں پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا، شرجیل میمن
  • پاکستان نے ایران مخالف قرارداد کیخلاف ووٹ دیکر جرأت مندانہ اقدام کیا، ایرانی سفیر
  • خالد مقبول صدیقی کا وزیر اعظم کو خط، آزاد کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ
  • برطانیہ نے قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے
تازہ ترین

آتش زدہ عمارت گل پلازہ کو 90 فیصد تک کلیئر کردیاگیا: ڈی سی ساؤتھ

DAILY MITHAN Jan 24, 2026 0


آتش زدہ عمارت گل پلازہ کو 90 فیصد تک کلیئر کردیاگیا: ڈی سی ساؤتھ

 گل پلازہ سے اب تک 71 لاشیں اور انسانی باقیات لائی گئی ہیں، لاشیں جل جانے کی وجہ سے ڈی این اے کا عمل پیچیدہ ہے، پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ طارق 

کراچی کی آتش زدہ عمارت گل پلازہ کو 90 فیصد تک کلیئر کردیاگیا۔ 

ڈپٹی کمشنر  ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے بتایا کہ گل پلازہ  کو 90 فیصد تک کلیئر کردیا گیا ہے تاہم 10 سے 11 افراد مسنگ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

 ذرائع نے بتایا کہ سرچ آپریشن کے دوران عمارت کے ملبے سے 4 ڈی وی آر ملے ہیں جن کی مدد سے سانحے کی وجوہات جاننے میں اہم شواہد ملنے کا امکان ہے۔

 گل پلازہ کا ملبہ اٹھانے کے دوران ڈیڑھ کلو سونا بھی ملا جسے دکان مالک کے حوالے کر دیا گیا جبکہ تہہ خانے  میں دکان سے ایک لاکھ روپے سے زائد رقم بھی ملی جو  مالک کے حوالے کردی گئی۔

ادھر پولیس سرجن  ڈاکٹر سمیعہ طارق نے بتایا کہ گل پلازہ سے اب تک 71 لاشیں اور انسانی باقیات لائی گئی ہیں،  ڈاکٹر سمیعہ طارق کا کہنا ہے کہ 16 افراد کی شناخت کا عمل مکمل ہوچکا ہے تاہم لاشیں جل جانے کی وجہ سے ڈی این اے کا عمل پیچیدہ ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
گل پلازہ کی تعمیر اور منظوری میں پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا، شرجیل میمن
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے ایران مخالف قرارداد کیخلاف ووٹ دیکر جرأت مندانہ اقدام کیا، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
خالد مقبول صدیقی کا وزیر اعظم کو خط، آزاد کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان میں خون جما دینے والی سردی، پائپ لائنوں میں پانی جم گیا
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
مہران ہائی وے پر گاڑی اور ٹرک میں تصادم، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر کی شہباز شریف حکومت کی معاشی اصلاحات کی تعریف
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
کچے میں آپریشن کے دوران مزید 79 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
ڈی آئی خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکا، 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
برطانوی وزیر اعظم نے نیٹو فوجیوں سے متعلق ٹرمپ کے بیان کو توہین آمیز قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
مری میں شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، سیاحوں کا داخلہ بند
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں نیٹو فوجی فرنٹ لائن پر نہیں تھے: ٹرمپ کی تنقید
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی گل پلازہ میں آج ملبہ اٹھانے کے دوران ڈیڑھ کلو سونا بھی ملا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کی زمین کب ، کس نے اور کس کو الاٹ کی؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
دوپہر کو کچھ دیر سونا پسند کرتے ہیں؟ تو اس کا یہ اثر جان لیں
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
آخر کچھ افراد کو بار بار نزلہ زکام کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت پنجاب کا بسنت کے 3 روز عوام کو فری ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں چھپے شخص کو تلاش کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے مکانات گر گئے، رابطہ سڑکیں بند،گاڑیاں پھنس گئیں
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026