Skip to content
  • Wednesday, 11 March 2026
  • 12:49 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور

حالیہ پوسٹس

  • ایران پر حملے کو امریکا اور اسرائیل مذہبی جنگ کے طور پر پیش کرنے لگے
  • ملکی سلامتی، خود مختاری کے تحفظ کیلئے ہر قسم کے اقدامات کا حق محفوظ رکھتے ہیں: سعودی عرب
  • پسنی کے قریب سمندر میں ڈولفنز کا بڑا جھنڈ دیکھا گیا، ڈولفنز نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی
  • کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ
  • کسی صورت بھارت کی افغانستان سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازش کو برداشت نہیں کریں گے: پاکستانی مندوب
تازہ ترین

کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور

DAILY MITHAN Aug 21, 2025 0


کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور

فوٹو: consulate of Pakistan

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سینیٹ نے پاک امریکا تعلقات اور ریاست کیلیفورنیا کی معیشت ، معاشرے اور ثقافت کی ترویج میں پاکستانی نژاد کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔

قرارداد سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو کی جانب سے متعارف کرائی گئی۔ 

یہ قرارداد پیش کرتے وقت سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو نے پاکستانی لباس پہنا اور مہندی لگا کر کیلیفورنیا سینیٹ کے ایوان میں آئیں۔

سینیٹر ہرٹادو کیلیفورنیا سینیٹ کی سب سے کم عمر خاتون منتخب رکن ہیں اور سینیٹ کمیٹی برائے زراعت کی چیئرمین ہیں۔

ان کی جانب سے پیش قرارداد پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ اور کثیر جہتی تعلقات کو اجاگر کرتی ہے اور دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت کیلیفورنیا کی ترقی میں پاکستانی نژاد امریکیوں کے اہم کردار کا بھی اعتراف ہے۔

ریاستی سینیٹ میں منظور شدہ قرارداد پاکستانی، امریکیوں، خاص طور پر نوجوان نسل کی اپنی ثقافت سے وابستگی کو بھی اجاگر کرتی ہے ۔

قرارداد ان شخصیات اور تنظیموں کی خدمات کو بھی سراہتی ہے جنہوں نے پاکستانی امریکی ثقافت، روایات اور کامیابیوں کو فروغ دیا ہے۔

سینیٹر میلیسا ہرٹاڈو نے تاریخی قرارداد پیش کرتے ہوئے اپنے ریمارکس میں پاک امریکا تعلقات کو اجاگر کیا اور کہا کہ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کی کہانی قربانی، وقار اور استقامت سے عبارت ہے۔

سینیٹر ہرٹاڈو نے زور دیا کہ پاک امریکا پارٹنرشپ مشترکہ اقدار، جمہوریت، انسانی وقار پر استوار ہے۔

کیلیفورنیا سینیٹ میں پاکستان سے متعلق قرارداد منظور

فوٹو: consulate of Pakistan

سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کی سینیٹ میں موجودگی کو خوش آمدید کہتے ہوئے سینیٹر ہرٹاڈو نے پاک امریکا تعلقات کے فروغ کے حوالے سے سفیر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

ریاستی سینیٹ میں بھرپور پذیرائی اور خصوصاً تاریخی قرارداد پیش کرنے اور اسے متفقہ طور پر منظور کروانے پر سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے سینیٹر میلیسا اور کونسل آف پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔

سفیر پاکستان نے اس موقع پر پاک امریکا تعلقات اور عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے اپنے عزم کا اظہار کیا۔

سفیر پاکستان نے کہا کہ کیلیفورنیا سینیٹ کی جانب سے پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر قرارداد کی متفقہ منظوری ہمارے مضبوط تعلقات کی عکاس ہے جو حکومتی سطح سے بڑھ کر ہمارے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان پائے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست کیلیفورنیا کو “گولڈن اسٹیٹ” کے نام سے جانا جاتا ہے جو ایک عالمی اقتصادی پاور ہاؤس اور ثقافتی تنوع کے مرکز کے طور پر ترقی کر رہی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے کو امریکا اور اسرائیل مذہبی جنگ کے طور پر پیش کرنے لگے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ملکی سلامتی، خود مختاری کے تحفظ کیلئے ہر قسم کے اقدامات کا حق محفوظ رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
پسنی کے قریب سمندر میں ڈولفنز کا بڑا جھنڈ دیکھا گیا، ڈولفنز نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
کسی صورت بھارت کی افغانستان سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازش کو برداشت نہیں کریں گے: پاکستانی مندوب
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے باعث آبنائے ہرمز بند رہا تو عالمی تیل منڈیوں کیلئے تباہ کن نتائج ہوں گے: آرامکو
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کا سی سی ڈی کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پڑوسی ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہیں: چین
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم کا قومی ٹیم کی مینجمنٹ کی ہدایت پر کچھ دیر کرکٹ سے آرام کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں10فیصد سے زائدگرگئیں، اسٹاک مارکیٹوں کا بھی مثبت ردعمل
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں،جو حالات ہیں قیمتوں میں شاید زیادہ رد و بدل نہ آئے: وزیرپیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری وٹکوف، جیراڈکشنر اور پیٹ ہیگسیتھ پر ڈال دی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ہم ایران پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران سے بھی کہتے ہیں وہ مسلم ممالک پر حملے نہ کرے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
بحرین پر ایران کے حملوں کی ویڈیوز بنانے پر 5 پاکستانیوں سمیت 6 ایشیائی باشندے گرفتار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں 600 میگاہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی سے صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے آبنائے ہرمز میں تیل کے بہاؤ کو روکنے کی کوشش کی تو پہلے سے زیادہ شدید حملے کریں گے: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
عاشور سے محبت کرنیوالی قوم کو کھوکھلی دھمکیوں سے خوف زدہ نہیں کیا جاسکتا: علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں ہزاروں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر جرمانہ عائد کر دیا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط
DAILY MITHAN Mar 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026