Skip to content
  • Saturday, 7 March 2026
  • 1:59 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کولمبیا کی ائیربیس پر حملہ، 5 افراد ہلاک 30 سے زائد زخمی

حالیہ پوسٹس

  • ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں، عوام قیمت کی وجہ سے زیادہ خرید چاہتے تھے: ترجمان اوگرا
  • ایران کی پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہ کرنے کی یقین دہانی
  • فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی میزائل حملے روکنے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
  • بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
  • امارات سے خصوصی پروازیں ایران سے بیک چینل ڈپلومیسی کا نتیجہ
تازہ ترین

کولمبیا کی ائیربیس پر حملہ، 5 افراد ہلاک 30 سے زائد زخمی

DAILY MITHAN Aug 22, 2025 0


 

کولمبیا کی ائیربیس پر حملہ، 5 افراد ہلاک 30 سے زائد زخمی

فوٹو: اے ایف پی

کولمبیا کے شہر کالی میں ایئربیس پر حملے میں  5 افراد ہلاک اور 30 سے زائد  زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا کے علاقے کالی میں ائیربیس پر کاربم دھماکا اور ڈرونز سے حملہ کیا گیا جس میں 5 افراد ہلاک اوردرجنوں  زخمی ہوگئے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کا ہدف ملٹری ایوی ایشن اسکول تھا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ قریبی عمارتیں بھی لرز اٹھیں اور لوگوں نے قریبی عمارتیں بھی خالی کردیں۔ 

65 سالہ عینی شاہد نے خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ ائیر بیس کے قریب زور دار دھماکے کی آواز آئی۔ بہت زیادہ لوگ زخمی ہوئے۔ بیس کے سامنے کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔

کالی کے میئر  نے ابتدائی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کم از کم 5 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید دھماکوں کے خدشے کے پیش نظر شہر میں بڑے ٹرکوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔

رپورٹس کے مطابق حملے میں زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔دھماکے سے علاقے میں افراتفری پھیل گئی ہے ۔امدادی کارکن فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

تاحال حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔البتہ گورنر نے  اسے دہشت گرد حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد ہمیں شکست نہیں دے سکتے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں، عوام قیمت کی وجہ سے زیادہ خرید چاہتے تھے: ترجمان اوگرا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران کی پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہ کرنے کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی میزائل حملے روکنے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
امارات سے خصوصی پروازیں ایران سے بیک چینل ڈپلومیسی کا نتیجہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
عمر ایوب، مراد سعید اور ذلفی بخاری سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
فریال گوہر سے طلاق پر افسوس ہے، سینئر اداکار جمال شاہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے بھارت اسرائیل سائبرحملوں کے توڑ کیلئے اینٹی وائرس تیارکرلیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی فوج نے آیت اللہ خامنہ کے زیر زمین بنکر کی تھری ڈی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے قبل توہم پرستی کا شکار، جیت کیلئے کہیں ہوٹل تبدیل تو کہیں پچ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ سے متعلق متنازع بیانات، امریکی سینیٹرٹرمپ انتظامیہ پر برس پڑے
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای میں رہنے والے کاروباری حلقے اور سرمایہ کاروں کی امریکا پر کڑی تنقید
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
’15سال کی تھی جب ٹرمپ نے زیادتی کی کوشش کی‘، نئی ایپسٹین فائلز میں امریکی صدر پر خاتون سے زیادتی کا الزام
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کو ایف بی آئی نیٹ ورک پر چینی ہیکرز کے سائبر حملے کا شبہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی اسلحہ سازکمپنیوں کا جدید ہتھیاروں کی تیاری 4 گنابڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
وزارت اطلاعات کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
مکالمہ امیر حمزہ و عمر و عیار
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
جنگ کا 8 واں روز، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی97 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
مکران کوسٹل ہائی وے پر 2 گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
کین میں پیٹرول نہ دینے پر شہری نے فائرنگ کردی، پمپ ملازم جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026