Skip to content
  • Wednesday, 11 March 2026
  • 6:22 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر انتظامی خامیوں اور مریضوں کے استحصال کا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • ہر عمر میں جسمانی طور پر فٹ رہنا چاہتے ہیں؟ تو 2 منٹ کی اس آسان ورزش کو عادت بنالیں
  • اسپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
  • امریکا میں بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کی سرمایہ کاری سے نئی آئل ریفائنری قائم کی جارہی ہے: ٹرمپ
  • 19 مارچ کو غروب آفتاب کے وقت شوال کے چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی: سپارکو
  • نیند کے دوران رال بہنا کسی سنگین بیماری کی علامت تو نہیں؟
تازہ ترین

ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر انتظامی خامیوں اور مریضوں کے استحصال کا انکشاف

DAILY MITHAN Aug 17, 2025 0


ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر انتظامی خامیوں اور مریضوں کے استحصال کا انکشاف

وزیراعلیٰ اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال سے متعلق 55 صفحات پر مشتمل رپورٹ سامنے آگئی/ فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر انتظامی خامیاں اور مریضوں کے استحصال کی شکایات سامنے آگئیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال سے متعلق 55 صفحات پر مشتمل رپورٹ سامنے آگئی۔

رپورٹ میں ڈی ایچ کیو  راولپنڈی میں انتظامی خامیاں اورمریضوں کےاستحصال کی شکایات سامنے آئی ہیں، رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کوبھجوا دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق  مریضوں سے غیرسرکاری ادائیگی کے مطالبات اور سرجریز تاخیر کا شکار پائی گئیں، لیبر روم میں داخلہ پرچی کی مد میں ہر مریض سے 50 روپے فیس لی جاتی ہے، مریضوں کے ٹیسٹ اسپتال کے بجائے باہر مہنگے نرخوں پرکروائے جاتے ہیں اور اسپتال میں ادویات کی قلت کےباعث مریضوں کو باہر سے دوائیں خریدنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسپتال کی فارمیسی میں ایکسپائرڈ دوائیں اور گندگی کے ڈھیر دیکھے گئے،  اسٹاف کی غیرحاضری اور قبل از وقت ڈیوٹی ختم کرنے کا معاملہ بھی سامنے آیا۔ اس کے علاوہ آرتھوپیڈک او پی ڈی بند ہونے کے باعث علاج میں تاخیر کے مسائل ہیں۔

ایمرجنسی، او ٹی، نائٹ اسٹاف کے نامناسب رویے کی شکایات سامنے آئی ہیں جبکہ  اسپتال میں اینڈو اسکوپی مشین 2 ہفتوں سے خراب اور ایم آر آئی دستیاب نہیں ہے، اسپتال میں سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہیں اور سکیورٹی انتظامات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ  نیورو اور سرجیکل وارڈز کے واش رومز میں گندگی اور بدبو ہے، فیسی لیٹیشن کاؤنٹرز پر پنکھوں اور پینے کے پانی کی عدم دستیابی دیکھی گئی،  ریڈیولوجی میں عملے کی کمی، سکیورٹی گارڈز غائب اور ٹائلز ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مریضوں کو کمپیوٹرائزڈ پرچیاں جاری نہیں کی جاتیں، ہاتھ سے لکھی پرچیوں پر انحصار کرنا پڑتا ہے، اسپتال میں نیوٹریشن سینٹر اور کچھ کاؤنٹرز مقررہ اوقات سے پہلے بند ملے، جمعہ کے دن او پی ڈی 1 بجے کے بجائے 12 بجے بند کردی جاتی ہے، ڈریسنگ روم میں آلات نامکمل ہیں اور ایک ہی ڈریسر پر بوجھ ڈالا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے مریضوں اور لواحقین کے بیٹھنے کے لیے مناسب انتظامات کی کمی ہے، ڈی ایچ کیو اسپتال کے میڈیکل اسٹور میں ڈیٹا انٹری کا کوئی ریکارڈ نہیں، ڈی ایچ کیو اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف مسلسل غیر حاضر پایا گیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ہر عمر میں جسمانی طور پر فٹ رہنا چاہتے ہیں؟ تو 2 منٹ کی اس آسان ورزش کو عادت بنالیں
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
اسپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
امریکا میں بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کی سرمایہ کاری سے نئی آئل ریفائنری قائم کی جارہی ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
19 مارچ کو غروب آفتاب کے وقت شوال کے چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی: سپارکو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
نیند کے دوران رال بہنا کسی سنگین بیماری کی علامت تو نہیں؟
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو طلب
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
’والدہ نے کہا تھا اچھے دن آئینگے‘، قومی ون ڈے ٹیم میں ڈیبیو کرنیوالے معاذ صداقت آبدیدہ ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
اس خاتون کی اصل عمر آپ کو حیران کر دے گی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں پی ٹی آئی کو امریکی قونصل خانے پر حملے سے جوڑنے والی ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
تیندوے کے حملے میں ایک شخص ہلاک
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی کی واردات، ویڈیو منظر عام پر آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
این سی سی آئی کا ڈیفنس میں چھاپہ، اسکیمنگ کال سینٹر پکڑا گیا، 4 افراد زیر حراست
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کردیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے پاکستان میں نیا اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف کرادیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
لندن میں القدس مارچ پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑیوں کا ڈیبیو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026