Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 6:49 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاک بھارت جنگ بندی کے ذکر پر مودی ٹرمپ سے کترانے لگے: بلوم برگ

حالیہ پوسٹس

  • آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
  • ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
  • وہ عجیب عادت جو آپ کی ذہانت کی نشانی ہوتی ہے
  • بنگلادیش سے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ
  • بھارتی ٹیم کا انوکھا فیصلہ، چاند گرہن کے سبب پریکٹس منسوخ کردی
تازہ ترین

پاک بھارت جنگ بندی کے ذکر پر مودی ٹرمپ سے کترانے لگے: بلوم برگ

DAILY MITHAN Oct 30, 2025 0


پاک بھارت جنگ بندی کے ذکر پر مودی ٹرمپ سے کترانے لگے: بلوم برگ

فوٹو: فائل

امریکی جریدے بلوم برگ نے انکشاف کیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کترانے لگے ہیں، مودی ایسے بین الاقوامی ایونٹ مس کرنے لگے جہاں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوسکتی ہے۔

بلوم برگ کے مطابق مودی کو خدشہ ہے کہ ٹرمپ ان کی موجودگی میں میڈیا کے سامنے پھر پاک بھارت جنگ بندی پر  بولیں گے۔ کہیں گے جنگ بندی انہوں نے کرائی، جب کہ بھارت یہ بات ماننے کو تیار نہیں۔

بلوم برگ نے رپورٹ میں بتایا کہ مودی کو لکتا ہے کہ  ٹرمپ کا بے لاگ انداز  انہیں  شرمندگی سے دوچار کرے گا اور مودی ریاست بہار کے اہم الیکشن کے موقع پر یہ رسک نہیں لینا چاہتے۔

بلوم برگ کے مطابق مودی نے ملائیشیا میں آسیان سربراہی اجلاس میں بھی اسی لیے شرکت نہیں کی تھی۔

ٹرمپ اب تک 50 سے زیادہ بار کہہ چکے ہیں کہ پاک بھارت جنگ بندی انہوں نے کرائی ہے۔ جب کہ مودی نے بھارتی اپوزیشن کے شدید دباؤ، طنز  اور  بزدلی کے طعنوں کے باوجود اس موضوع پر لب سیے ہوئے ہیں۔

بلوم برگ نے لکھاکہ مودی کے برعکس پاکستان نے نہ صرف تسلیم کیا ہے کہ جنگ بندی ٹرمپ نے کروائی بلکہ اسی لیے ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد بھی کیا۔

جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ کئی بار  وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو  ‘عظیم شخصیات’ کہہ کر سراہ چکے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عجیب عادت جو آپ کی ذہانت کی نشانی ہوتی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش سے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی ٹیم کا انوکھا فیصلہ، چاند گرہن کے سبب پریکٹس منسوخ کردی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
مارچ میں درجہ حرارت بڑھنے سے غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
فرانسیسی صدر کی رافیل طیاروں سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ساس سے کھانا پکانے پر جھگڑا ، سوفٹ ویئر انجینئر بہو نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا، عملے کو بچانے کی کوششیں جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں کی بندش، شہری کونسے راستے استعمال کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی براؤزرز سے مقابلے کیلئے گوگل کروم میں اہم تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے سے عین قبل مودی کے دورہ اسرائیل پر سنگین سوالات اٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کپتان دھونی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026