Skip to content
  • Monday, 16 March 2026
  • 11:44 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے 500 ملین ڈالر کا جرمانہ کالعدم قرار دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • کیا زکوٰۃ کی رقم سے مشین خرید کر اسپتال کو دی جاسکتی ہے؟
  • امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ، فی بیرل قیمت 102 ڈالر ہوگئی
  • فرانسیسی صدر کا ایران سے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ
  • ٹرمپ انتظامیہ کا آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے اتحادکا منصوبہ
  • اماراتی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
تازہ ترین

ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے 500 ملین ڈالر کا جرمانہ کالعدم قرار دیدیا

DAILY MITHAN Aug 22, 2025 0


ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے 500 ملین ڈالر کا جرمانہ کالعدم قرار دیدیا

  عدالت نے ٹرمپ اور ان کے بیٹوں پر 2 سال کی کاروباری پابندیاں بھی معطل کر دیں-فوٹو: فائل

امریکی صدر کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا، نیویارک کی اپیل کورٹ نے  ڈونلڈ ٹرمپ کی دھوکا دہی کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق نیویارک کی اپیل کورٹ کے 5 ججوں پر مشتمل بینچ نے 11 ماہ تک  غور کے بعد اپیل پر فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے امریکی صدر پرعائد 500 ملین ڈالر کے جرمانے کو منسوخ کرتے ہوئے قرار دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ بہت زیادہ ہے۔

عدالت نے ٹرمپ اور  ان کے بیٹوں پر 2  سال کی کاروباری پابندیاں بھی معطل کر دیں جبکہ ٹرمپ اور ٹرمپ آرگنائزیشن پر  بینکوں سے قرضے لینے کی 3 سال کی پابندی بھی معطل کر دی گئی۔

ڈونلڈ ٹرمپ پر  الزام تھا کہ انہوں نے کاروبار کو فائدہ پہنچانے کے لیے جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔

اس حوالے سے نیویارک کے اٹارنی جنرل لیٹیا جیمز  نے 2022 میں ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کا مقدمہ دائر کیا جس کے بعد جرمانے کا حکم جج آرتھر اینگورون نے 2024 میں دیا تھا جبکہ ٹرمپ نے جرم سے انکار کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کیا زکوٰۃ کی رقم سے مشین خرید کر اسپتال کو دی جاسکتی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
فرانسیسی صدر کا ایران سے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ کا آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے اتحادکا منصوبہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
اماراتی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
بیٹی کے کردار پر شک، باپ نے کلہاڑی سے بیوی اور 5 بچوں کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
اچھرہ بازار میں عید کی خریداری کیلئے آئے شہریوں کی جیب کاٹنے والی 2 خواتین گرفتار
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
میری باتیں ہیں یاد رکھنے کی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی آئی خان :تحصیل کلاچی میںکرفیو نافذ،گاڑیوں،موٹر سائیکل کی آمدورفت پر پابندی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
اتحادی آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد کرنے میں ناکام رہے تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے: وزارت اطلاعات
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی صدرکمزورشخص ہے، نیتن یاہو وزیراعظم نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود بھی نہ ہوتا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ کی طرح ‘خون کا پیاسانیٹ ورک’ ایران اورلبنان میں بھی اسکولوں اور اسپتالوں کو نشانہ بنا رہا ہے: ترک صدر
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں 3 بچوں سمیت کار چوری کرکے فرار ہونے والے ملزمان پکڑےگئے
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت اور میئر کراچی کی کارکردگی سے خوش ہوں: بلاول بھٹو زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
امریکا سے جنگ بندی کیلئےکبھی نہیں کہا،جب تک ضرورت پڑی اپنے دفاع کیلئےتیار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
باجوڑ میں سرحدپار سے افغان طالبان کا پاکستان پر حملہ، 4 شہری شہید
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حملے میں اپنی ہلاکت کی خبروں پر نیتن یاہو کو زندہ ہونےکے ثبوت کیلئے ویڈیو بنانا پڑگئی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی4 فٹبالرزکے بعدکپتان بھی آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست سے دستبردار
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے اب تک684 دہشتگرد مارے جاچکے، آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026