Skip to content
  • Sunday, 15 March 2026
  • 12:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ن لیگ کو وزیراعظم آزادکشمیر انوار الحق کی حمایت سے بدنامی کے سواکچھ حاصل نہیں ہوا، طلال چوہدری

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
  • کرکٹ کی روح کو چیلنج کرنے والے متنازع واقعات
  • ایران کے خلاف جنگ کے بعد امریکی سیاست میں ہلچل، ٹرمپ کی پارٹی میں دراڑیں
  • سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار
  • پاکستان اور سعودیہ مسلم ممالک میں تصادم روکنے کیلئے مشترکہ طور پر سرگرم
تازہ ترین

ن لیگ کو وزیراعظم آزادکشمیر انوار الحق کی حمایت سے بدنامی کے سواکچھ حاصل نہیں ہوا، طلال چوہدری

DAILY MITHAN Oct 26, 2025 0


ن لیگ کو وزیراعظم آزادکشمیر انوار الحق کی حمایت سے بدنامی کے سواکچھ حاصل نہیں ہوا، طلال چوہدری

فوٹو: فائل

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ  مسلم لیگ ن کو  موجودہ  وزیر اعظم آزاد کشمیر  چوہدری  انوار الحق کی حمایت  سے  بدنامی کے  سوا  کچھ حاصل نہیں ہوا  اس لیے حمایت  ترک کر دی۔

جیو نیوز کے  پروگرام  جرگہ  میں میزبان  سلیم  صافی سےگفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اب انہیں خود سوچ لینا چاہیے، ن لیگ نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز  اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ موجودہ وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق باتیں بہت کرتے ہیں مگر کارکردگی صفر ہے ، اب وقت آگیا ہے کہ وہ فیصلہ کرلیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو  چوہدری انوار الحق کی حمایت سے بدنامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا اس لیے حمایت ترک کر دی۔

خیال رہے کہ صدر آصف زرداری نے آزاد کشمیر میں عدم اعتماد لانے کی منظوری دے دی ہے اور  پیپلز پارٹی نے آزادکشمیر میں اپنی حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
کرکٹ کی روح کو چیلنج کرنے والے متنازع واقعات
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
ایران کے خلاف جنگ کے بعد امریکی سیاست میں ہلچل، ٹرمپ کی پارٹی میں دراڑیں
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور سعودیہ مسلم ممالک میں تصادم روکنے کیلئے مشترکہ طور پر سرگرم
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
شادی ہال کا اغوا مالک 20 لاکھ روپے تاوان دیکر رہا، پولیس اہلکار ملوث نکلے
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
سوئٹزرلینڈکا امریکا کی 2 فوجی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
منگھوپیر میں دو آئل ٹینکرز میں تصادم، 2 افراد کو کچل ڈالا، ڈرائیورز فرار
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
لاچی میں سی ٹی ڈی اور اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
شہباز شریف: فیصلہ کن لمحہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے دیگر ملکوں حتیٰ کہ چین سے بھیک مانگنے پر مجبور ہوگیا ہے: عباس عراقچی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے دیگر ملکوں حتیٰ کہ چین سے بھیک مانگنے پر مجبور ہوگیا ہے: عباس عراقچی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرافی حیدرآباد کے مختصر دورے کے بعد کراچی پہنچا دی گئی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خارگ جزیرے پر حملےکا اشارہ دیدیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور یورپ سمیت 44 ممالک کی 45 فیصد خواتین رات کو تنہا باہر نکلنے سے خوفزدہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
مٹی کا تیل 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حملوں میں تیزی، اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی کمی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا خارگ جزیرے پر امریکی حملہ امارات سے ہونےکا دعویٰ، یو اے ای نے الزام مسترد کردیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026