Skip to content
  • Monday, 16 March 2026
  • 11:20 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ماں کی موت ان کی خواہش کے مطابق ہوئی: پوجا بیدی

حالیہ پوسٹس

  • کیا زکوٰۃ کی رقم سے مشین خرید کر اسپتال کو دی جاسکتی ہے؟
  • امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ، فی بیرل قیمت 102 ڈالر ہوگئی
  • فرانسیسی صدر کا ایران سے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ
  • ٹرمپ انتظامیہ کا آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے اتحادکا منصوبہ
  • اماراتی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
انٹرٹینمنٹ

ماں کی موت ان کی خواہش کے مطابق ہوئی: پوجا بیدی

DAILY MITHAN Aug 22, 2025 0


ماں کی موت ان کی خواہش کے مطابق  ہوئی: پوجا بیدی

والدہ نہیں چاہتی تھیں کہ ان خوبصورت زندگی کے اختتام پر انھیں کسی شمشان گھاٹ میں دھکیل دیا جائے: اداکارہ کی گفتگو/ فائل فوٹو

بالی وڈ اداکارہ پوجا بیدی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ پروتیما بیدی کی موت   ان کی خواہش کے  مطابق ہوئی اور ایک معمہ بن گئی کیوں کہ ان کی لاش بھی کبھی نہ مل سکی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق   پوجا بیدی کی والدہ اور بھارت کی کلاسیکل ڈانسر  پروتیما بیدی 1998 میں کیلاش مانسروور کی یاترا کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کے دوران ہلاک ہوگئی تھیں۔

حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران پوجا بیدی نے  والدہ کی موت سے متعلق گفتگو میں انکشاف کیا کہ والدہ کے آخری خط کے مطابق وہ کولو منالی گئی تھیں لیکن اس کے بعد وہ کبھی واپس نہیں آسکیں۔

ماں کی موت ان کی خواہش کے مطابق  ہوئی: پوجا بیدی

فوٹوفائل

پوجا بیدی کا کہنا تھا کہ ’ والدہ 50 سال کی عمر سے قبل ہی اس دنیا سے چلی گئیں، کاش میں ان کے ساتھ تھوڑا وقت اور گزار لیتی، والدہ ایک ایسی عورت تھیں جنہوں نے اپنی زندگی اپنے اصولوں کے عین مطابق گزاری، ان کی موت بھی ان کی خواہش کے عین مطابق ہی ہوئی ‘۔

اداکارہ کے مطابق ’والدہ کہتی تھیں کہ میں فطرت کے درمیان ہی مرنا چاہتی ہوں، میں  نہیں چاہتی کہ میری  خوبصورت زندگی کے اختتام پر مجھے کسی شمشان گھاٹ میں دھکیل دیا جائے جہاں میری  راکھ کو گنگا میں بہادیا جائے‘۔

 اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’یہ ان کے لیے ایک شاندار اختتام تھا، ان کی لاش کبھی نہیں ملی اور وہ کائنات کا، زمین کا حصہ بن گئیں‘۔

اپنی والدہ کی موت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے مزید بتایا کہ ’ کولو منالی جانے سے  پہلے والدہ میرے پاس آئی تھیں، انہوں نے اپنی وصیت لکھنے کے بعد اپنے زیورات ، جائیداد کے کاغذات سب کچھ میرے حوالے کردیے تھے، والدہ کے مجھے حوالے کیے گئے سامان میں  ان کا 12 صفحات پر مشتمل ایک خط بھی ملا جس میں انہوں نے مجھ سے اپنے بچپن سے لے کر جوانی اور شادی تک ہر لمحات کو شیئر کیا تھا‘۔

پروتیما بیدی کون تھیں؟

ماں کی موت ان کی خواہش کے مطابق  ہوئی: پوجا بیدی

فوٹوفائل

واضح رہے کہ پوجا بیدی کی والدہ پروتیما ایک بھارتی ماڈل و ڈانسر تھیں ،  ان کی شادی 1969 میں بالی وڈ اداکار کبیر بیدی سے ہوئی،  جوڑے کے دو بچے پوجا بیدی اور سدھارتھ بیدی تھے جس کے بعد جوڑے کے درمیان 1974 میں علیحدگی ہوگئی۔

پوجا بیدی کے بھائی سدھارتھ بیدی نے 25 سال کی عمر میں امریکا میں خودکشی کرلی تھی،پروتیما نے 1997 میں بیٹے کی موت کے بعد اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور ایک سال بعد 18 اگست 1998کو 49 عمر میں  لینڈ سلائیڈنگ میں زندگی کھو  بیٹھی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں سپرد خاک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا ہانیہ اور عاصم کی شادی ہو رہی ہے؟ یشما گل نے سوال پر کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026