Skip to content
  • Sunday, 15 March 2026
  • 12:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘لڑکیوں کو دیکھنے جاتا تھا’، ایوب کھوسہ نے شوبز میں آنے کا دلچسپ قصہ سنا دیا

حالیہ پوسٹس

  • لاہور میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو گھر سے 19کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے
  • صدر آصف زرداری سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تعلقات پر گفتگو
  • ایران کی جنگ میں کئی امریکی ہتھیاروں کو پہلی بار استعمال کیا گیا
  • کراچی میں رمضان راکا والی بال فیسٹیول کا انعقاد، 40 سے زائد ٹیموں کی شرکت
  • کئی ممالک آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنےکیلئے اپنے جنگی بحری جہاز بھیج رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ
انٹرٹینمنٹ

‘لڑکیوں کو دیکھنے جاتا تھا’، ایوب کھوسہ نے شوبز میں آنے کا دلچسپ قصہ سنا دیا

DAILY MITHAN Aug 8, 2025 0


لڑکیوں کو دیکھنے جاتا تھا، ایوب کھوسہ نے شوبز میں آنے کا دلچسپ قصہ سنا دیا

سینئر اداکار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں اپنے کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی۔ فائل فوٹو

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اور معروف اداکار ایوب کھوسہ نے شوبز انڈسٹری میں آنے کا دلچسپ قصہ سنا دیا۔

اداکار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ پی ٹی وی میں کیسے آئے؟ جس کے جواب میں سینئر اداکار نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی وی میں خوبصورت لڑکیوں کو دیکھنے کیلئے جایا کرتا تھا۔

انہو ں نے کہا کہ وہاں پی ٹی وی کے جی ایم کریم بلوچ صاحب موجود تھے انہوں نے مجھ سے پوچھا یہاں کیسے آنا ہوا، تو میں نے جواب دیا کہ میں ٹی وی گھومنے آیا ہوں، اس پر کریم بلوچ صاحب نے کہا کہ تم صرف گھومنے آئے ہو یا کوئی ڈرامہ وغیرہ بھی کرنا چاہتے ہو، میں نے فوری ڈرامے کی خواہش ظاہر کردی، اور پھر بلوچی ڈراموں سے میرے کیرئیر کا آغاز ہوا۔

والد کی خواہش پوری نہ کر سکا: ایوب کھوسہ 

ایوب کھوسہ نے کہا کہ گھر والوں کے کوئی خاص تاثرات نہیں تھے، والد صاحب کو فکر تھی کہ میں بھٹک نہ جاؤں اور کہیں تعلیم کا سلسلہ رک نہ جائے، میں نے تعلیم مکمل کی لیکن اپنے والد کی خواہش پوری نہیں کرسکا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے والد چاہتے تھے کہ میں بیوروکریٹ بن جاؤں لیکن میں آرٹ میں جانے کے بعد اس فیلڈ سے واپس نہیں آسکا اور آج تک اس فیلڈ میں موجود ہوں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں سپرد خاک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا ہانیہ اور عاصم کی شادی ہو رہی ہے؟ یشما گل نے سوال پر کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026