Skip to content
  • Sunday, 15 March 2026
  • 11:33 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قرضوں پر سودکی ادائیگی کے لیے8207 ارب اور دفاع کیلئے 2550 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز

حالیہ پوسٹس

  • سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار
  • پاکستان اور سعودیہ مسلم ممالک میں تصادم روکنے کیلئے مشترکہ طور پر سرگرم
  • شادی ہال کا اغوا مالک 20 لاکھ روپے تاوان دیکر رہا، پولیس اہلکار ملوث نکلے
  • ایران نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی
  • سوئٹزرلینڈکا امریکا کی 2 فوجی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
تازہ ترین

قرضوں پر سودکی ادائیگی کے لیے8207 ارب اور دفاع کیلئے 2550 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز

DAILY MITHAN Jun 10, 2025 0


بجٹ 26-2025: قرضوں پر سودکی ادائیگی کے لیے8207 ارب اور دفاع کیلئے 2550 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز

فوٹو: فائل

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں جن کے مطابق قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 8207 ارب روپے اور دفاع کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی نظام چلانےکےاخراجات کے لیے 971 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ پنشنزکی ادائیگی کے لیے 1055 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  سبسڈیز کی مد میں 1186ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔گرانٹس کی مد میں 1928 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ترقیاتی بجٹ کے لیے ایک ہزار ارب روپے مختص کرنےکی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں  ایف بی آر ٹیکس وصولی کا ہدف 14131ارب روپےرکھنےکی تجویز ہے۔ نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 5167 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ فیڈرل گروس ریونیو کا ہدف 19298 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبوں کو محاصل کی منتقلی کا تخمینہ 8206 ارب  روپے ہوگا۔ نیٹ فیڈرل ریونیو 11072 ارب روپے رہنےکا تخمینہ ہے۔ آئندہ مالی سال جاری اخراجات 16 ہزار 286 ارب روپے رہنے کا تخمینہ ہے۔آئندہ مالی سال مجموعی اخراجات17 ہزار573 ارب روپےرہنےکاتخمینہ ہے۔آئندہ مالی سال بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 5 فیصد رہنےکا تخمینہ ہے۔بجٹ خسارہ 6501 ارب روپے رہنےکا تخمینہ ہے۔

خیال رہے کہ اسپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔

قومی اسمبلی اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ تلاوت،حدیث،نعت رسول مقبول ﷺ اور قومی ترانہ ایجنڈے کا پہلا حصہ ہے۔

قومی ترانے کے بعد اسپیکرکی اجازت سے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ  پیش کریں گے۔

وزیرخزانہ اسپیکر ایازصادق کی اجازت سے محاصل سمیت دیگر دستاویزات قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔ وزیرخزانہ مالیاتی بل 2025 بھی قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور سعودیہ مسلم ممالک میں تصادم روکنے کیلئے مشترکہ طور پر سرگرم
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
شادی ہال کا اغوا مالک 20 لاکھ روپے تاوان دیکر رہا، پولیس اہلکار ملوث نکلے
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
سوئٹزرلینڈکا امریکا کی 2 فوجی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
منگھوپیر میں دو آئل ٹینکرز میں تصادم، 2 افراد کو کچل ڈالا، ڈرائیورز فرار
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
لاچی میں سی ٹی ڈی اور اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
شہباز شریف: فیصلہ کن لمحہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے دیگر ملکوں حتیٰ کہ چین سے بھیک مانگنے پر مجبور ہوگیا ہے: عباس عراقچی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے دیگر ملکوں حتیٰ کہ چین سے بھیک مانگنے پر مجبور ہوگیا ہے: عباس عراقچی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرافی حیدرآباد کے مختصر دورے کے بعد کراچی پہنچا دی گئی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خارگ جزیرے پر حملےکا اشارہ دیدیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور یورپ سمیت 44 ممالک کی 45 فیصد خواتین رات کو تنہا باہر نکلنے سے خوفزدہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
مٹی کا تیل 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حملوں میں تیزی، اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی کمی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا خارگ جزیرے پر امریکی حملہ امارات سے ہونےکا دعویٰ، یو اے ای نے الزام مسترد کردیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو گھر سے 19کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
صدر آصف زرداری سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تعلقات پر گفتگو
DAILY MITHAN Mar 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026