Skip to content
  • Tuesday, 10 March 2026
  • 8:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غزہ پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت، جرمنی کا اسرائیل کو اسلحہ بیچنے سے انکار

حالیہ پوسٹس

  • بحرین پر ایران کے حملوں کی ویڈیوز بنانے پر 5 پاکستانیوں سمیت 6 ایشیائی باشندے گرفتار
  • پاکستان میں 600 میگاہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی سے صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟
  • ایران نے آبنائے ہرمز میں تیل کے بہاؤ کو روکنے کی کوشش کی تو پہلے سے زیادہ شدید حملے کریں گے: امریکی وزیر جنگ
  • عاشور سے محبت کرنیوالی قوم کو کھوکھلی دھمکیوں سے خوف زدہ نہیں کیا جاسکتا: علی لاریجانی
  • ملک بھر میں ہزاروں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے
تازہ ترین

غزہ پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت، جرمنی کا اسرائیل کو اسلحہ بیچنے سے انکار

DAILY MITHAN Aug 8, 2025 0


غزہ پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت، جرمنی کا اسرائیل کو اسلحہ بیچنے سے انکار

فوٹو: فائل

غزہ پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے  جرمنی نے اسرائیل کو غزہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرنے سے انکار کر دیا۔

جرمن چانسلر نے کہا کہ  یہ سمجھنا مشکل ہے کہ اسرائیلی فوجی کارروائی کس طرح اپنےمقاصد حاصل کرے گی،  لہٰذا جرمن حکومت اگلے نوٹس تک غزہ کی پٹی میں استعمال ہونے والے فوجی ساز و سامان کی برآمد کی اجازت نہیں دے گی۔

دوسری جانب اسرائیلی منصوبے کی دنیا بھر سے شدید مذمت بھی سامنے آرہی ہے، ڈنمارک نے اسرائیل سے غزہ پر قبضے کا منصوبہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ پر قبضے اور فوجی کارروائیاں بڑھانے کا فیصلہ غلط ہے۔

سعودی عرب نے بھی غزہ پر قبضے کی اسرائیلی کوشش کی مذمت کی  جبکہ اقوام متحدہ نے اسرائیل سے غزہ پر قبضے کا منصوبہ فوری روکنے کا مطالبہ  کیا۔ 

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل سے فیصلے پر فوری نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ اقدام سے غزہ میں خونریزی بڑھے گی۔

ترکیے نے عالمی برادری سے اسرائیلی منصوبہ روکنے کے لیے دباو ڈالنے کا مطالبہ کیا جبکہ آسٹریلیا نے بھی کی اسرائیل کو غزہ پر فوجی قبضے سے باز رہنے کی تاکیدکی۔

خیال رہےکہ اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کی غزہ پر عسکری قبضے کی تجویز کی منظوری دے دی۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی میڈیاکو انٹرویو دیتے ہوئےکہا تھا کہ وہ اپنی سلامتی کے لیے غزہ کے تمام علاقوں کا کنٹرول سنبھالنا چاہتے ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ غزہ پر حکمرانی نہیں چاہتے اور غزہ کو سویلین حکومت کے حوالے کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بحرین پر ایران کے حملوں کی ویڈیوز بنانے پر 5 پاکستانیوں سمیت 6 ایشیائی باشندے گرفتار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں 600 میگاہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی سے صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے آبنائے ہرمز میں تیل کے بہاؤ کو روکنے کی کوشش کی تو پہلے سے زیادہ شدید حملے کریں گے: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
عاشور سے محبت کرنیوالی قوم کو کھوکھلی دھمکیوں سے خوف زدہ نہیں کیا جاسکتا: علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں ہزاروں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر جرمانہ عائد کر دیا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سپر لیگ 11 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ ملٹی وٹامنز کے استعمال سے صحت کو ہوتا ہے یا نہیں؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
قطر سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے مگر آئندہ حملے کی صورت میں جواب دیا جائے گا: قطری وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
کسی سیارچے سے زمین کو بچانے کیلئے ناسا کا حیران کن تجربہ کامیاب
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ ڈیزائن لیک
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ائیرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا سرکاری اداروں میں جمعہ کو ورک فرام ہوم دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
فائیو جی اسپیکٹرم کی آکشن کا پہلا اسٹیج مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
سندھ میں 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
زیر تعمیر سائٹ پر دیوار گرنے سے 7 مزدور ہلاک
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پہلے پی ٹی آئی اور اب (ن) لیگ کے حلقوں میں ٹرمپ کو مسیحا بناکر پیش کیا جارہا ہے: ایمل ولی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
تیل پیدا کرنیوالے بڑے ممالک نے پیداوار میں نمایاں کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026